تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھیر" کے متعقلہ نتائج

بھیر

ایک قسم کا بگل یا شہنائی، نقاہ، دھون٘سا، تاشہ

بِھیر

ایک قسم کا بگل یا شہنائی، نقاہ، دھون٘سا، تاشہ

بَھیر پانا

رک : بھر پانا.

بَھیرا

بہیڑا

بَھیرَو

ایک سان٘پ کا نام ، رک : (شیش ناگ) .

بھیرُو

بزدل یا شرمیلا شخص ؛ گیدڑ ؛ شیر ؛ بکری ؛ کنکھجورا ، ہزارپایا ؛ ایک پودا ، لاط : Asparagus racemosus ؛ ایک قسم کی خاردار جھاڑی ، لاط : Solanum jacquini .

بَھیری

شہنائی بجانے والا

بَھیرو

خوف، ڈر، دہشت، ہراس، بیم، باک؛ ڈر یا خوف پیدا کرنے کی خاصیت، نفرت، حقارت

بَھیروں

ہندووں کے پر جلال دیوتا شنکر (مہادیو) کا نام

بھیروی

ایک راگنی جو صبح کے وقت گائی جاتی اور بھیروں راگ کی بیوی سمجھی جاتی ہے

بَھیرَوْ جھولی

ایک قسم کی لمبی جھولی، جو اکثر سادھوؤں وغیرہ کے پاس ہوتی ہے

بَھیرَوْ اَنْجَن

آن٘کھوں میں لگانے کا انجن (سرمہ).

بَھیرَم

ایک طرح کا باریک کپڑا.

بِھیرُک

بِھیرُو

بَھیرْوِیں اُڑانا

آنند کے تار بجانا، مزے اُڑانا، خوشیاں منانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بھیر کے معانیدیکھیے

بھیر

bher•भेर

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

بھیر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کا بگل یا شہنائی، نقاہ، دھون٘سا، تاشہ
  • بھیڑ، رک : بِھیر

Urdu meaning of bher

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka bagal ya shahnaa.ii, nikaah, dhaunsaa, taash
  • bhii.D, ruk ha bhiir

English meaning of bher

Noun, Feminine

  • a kind of musical instrument
  • kettledrum

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone