تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَگیر" کے متعقلہ نتائج

اَگیر

(کاشتکاری) اناج کی بالیں جو کٹائی سے پہلے تھوڑی سی توڑ کر زمیندار کو رسماً بطور نذر پیش کی جاتی ہیں.

ہَگِیر

مکھیوں کی غلاظت ؛ مکھیوں کا پاخانہ ۔

اگر

: بشرطیہ ، جو یوں ہوا تو ، جب ایسا ہو جائے تو پھر (عموماً "تو" حرف جزا سے قبل مستعمل)

اَگْیار

رک : اگیاری نمبر ۱.

اَگَری

اگر کی خوشبو یا رنگ رکھنے والا

اَگور

چوکیدار ، محافظ ، فصل کا محافظ

اَگار

محل ، مکان .

اَگَور

وہ پیشگی لگان جو زمیندار جیٹھ یا اساڑھ کے مہینے مین آسامیوں سے لیتے ہیں.

ہیگر

کمیت گھوڑا جس کی دم کے بال سیاہ ہوں

ہِیگر

کمیت گھوڑا، جس کی دم کے بال سیاہ ہوں

اَگَر بَتّی

اگر اور دوسری خوشبودار چیزوں کا آمیزہ چڑھی ہوئی تیلی: اس آمیزے سے بنائی ہوئی گول سلاخ جسے عبادت گاہوں، گھروں اور محفلوں میں جلاتے ہیں

اَگَر مَگَر

پس و پش، ٹال مٹول، حلیہ حوالہ، لیت و لعل، پچر مچر، تذبذب، تامل، بحث و حجت

اَگَر گُل

فاتحہ یا عرس کے موقع پر بزرگوں کی قبر پر اگر جلانے اور پھول چڑھانے کی رسم .

اَگَر چِہ مَگَر چِہ

چون وچرا، پس و پیش، تذبذب، تامل کا اظہار، ہچر مچر

اَگَر سوز

اگر دان، مسبر کی لکڑی کی اگربتی جلانے کے لیے استعمال کیا جانے والا ظرفی

اردو، انگلش اور ہندی میں اَگیر کے معانیدیکھیے

اَگیر

ager•अगेर

وزن : 121

موضوعات: کاشتکاری شکار

  • Roman
  • Urdu

اَگیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کاشتکاری) اناج کی بالیں جو کٹائی سے پہلے تھوڑی سی توڑ کر زمیندار کو رسماً بطور نذر پیش کی جاتی ہیں.

Urdu meaning of ager

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) anaaj kii baale.n jo kaTaa.ii se pahle tho.Dii sii to.D kar zamiindaar ko rasman bataur nazar pesh kii jaatii hai.n

अगेर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (कृषि) अनाज की बालीं जो कटाई से पहले थोड़ी सी तोड़ कर ज़मींदार को रस्म के तौर पेश की जाती हैं

اَگیر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَگیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَگیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone