تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھنْجی" کے متعقلہ نتائج

جَھنْجی

جھان٘ج کی طرح کا ایک پیتل یا کان٘سی کا ساز جس سے جھنکار پیدا کی جاتی ہے.

جَھنْجی کوڑی

پھوٹی کوڑی، کمر ٹوٹی یا سوراخ دار کوڑی، معمولی یا ذرا سی چیز

پَلّے جَھنْجی کَوڑی نَہیں

has no money

کان میں جَھنْجی کَوڑی ڈالْنا

غلام بنانا، غلام ہونے کی نشانی ڈالنا، مطیع کرنا، فرماں بردار بنانا، غلام ہونے کی نشانی کان میں ڈالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھنْجی کے معانیدیکھیے

جَھنْجی

jhanjiiझंजी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

جَھنْجی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جھان٘ج کی طرح کا ایک پیتل یا کان٘سی کا ساز جس سے جھنکار پیدا کی جاتی ہے.
  • رک : جھنجھیا .

اسم

  • وہ کوڑی جس کے آر پار سوراخ ہو یا جس کا سرا گھسا یا ٹوٹا ہوا ہو ؛ پھوٹی کوڑی .

Urdu meaning of jhanjii

  • Roman
  • Urdu

  • jhaanj kii tarah ka ek piital ya kaansii ka saaz jis se jhankaar paida kii jaatii hai
  • ruk ha jhanajhyaa
  • vo ko.Dii jis ke aar paar suuraaKh ho ya jis ka siraa ghusaa ya TuuTaa hu.a ho ; phuuTii ko.Dii

English meaning of jhanjii

Noun, Feminine

  • a kind of musical instrument that produces a jingling sound

Noun

  • a broken or perforated coin, a cowrie or shell with a broken top
  • ordinary thing, worthless thing

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَھنْجی

جھان٘ج کی طرح کا ایک پیتل یا کان٘سی کا ساز جس سے جھنکار پیدا کی جاتی ہے.

جَھنْجی کوڑی

پھوٹی کوڑی، کمر ٹوٹی یا سوراخ دار کوڑی، معمولی یا ذرا سی چیز

پَلّے جَھنْجی کَوڑی نَہیں

has no money

کان میں جَھنْجی کَوڑی ڈالْنا

غلام بنانا، غلام ہونے کی نشانی ڈالنا، مطیع کرنا، فرماں بردار بنانا، غلام ہونے کی نشانی کان میں ڈالنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھنْجی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھنْجی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone