تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَن٘با" کے متعقلہ نتائج

زَن٘با

ایک ساگ عراق میں کثرت سے پیدا ہوتا ہے، اس کو گرمی کے موسم میں بوتے ہیں، جاڑوں کے شروع میں پُھوٹتا ہے، سخت جاڑے کے وقت کھاتے ہیں، بہت تیز اور تند ہوتا ہے

ذِنَبَہ

(طب) پُھنسیاں یا دانے، جو اکثر چہرے اور ناک میں مادّہ سل سے پیدا ہوتے ہیں اور جلد بڑھتے اور پھیلتے ہیں

ذِنَبَۂ اِحْمِراری

سرخ رنگ کا ذنبہ

زِنْدَہ

جیتا، ذِی حِس، ذی حیات، جاندار، ذی رُوح

زِنا

بنا شادی کے مباشرت، فحش کام، بدکاری، کسی عورت سے غیر شرعی یا غیر قانونی مباشرت

زیبا

خوشنما، خوبصورت

زَنْخا

وہ شخص جسکی حرکات و سکنات عورتوں کی سی ہوں، ہیجڑا

زَنْکَہ

بیہودہ عورت

زَنْخَہ

رک : زنخا ۔

ذَنَبی

دُم کا، نچلا، آخری

ذَنَبُ السَّبُع

ایک روئیدگی ہے کہ کھیتوں میں اگ جاتی ہے اس کی ساق دو گز کے قریب ہوتی ہے- پتے گاؤ زباں کے پتوں سے مشابہت رکھتے ہیں مگر ان سے چھوٹے چھوٹے ہوتے ہیں ، اس کی تازہ جز کو چھیلنے سے لعاب نکلتا ہے اس لعاب کو جس درد والے عضو پر ملا جائے تو فوراً درد جاتا ہے.

ذَنَبِیَّہ

(حیوانیات) دُم دار جانور

زَن٘بَق

ایک بہت خوشبودار سفید پُھول جو دھتورے کے پُھول کے مُشابہ ہوتا ہے اور شعرا اسے محبوب کی ناک سے تشبیہ دیتے ہیں

زینب

حضرت امام حسین کی بہن جنہوں نے ان کی شہادت کے بعد بڑی شجاعت سے یزید کی حکومت کی برائیوں کا پردہ فاش کیا تھا

زَنْبَر

बोझ उठाने की सीढ़ी के आकार की एक चीज़, मंझी।।

اردو، انگلش اور ہندی میں زَن٘با کے معانیدیکھیے

زَن٘با

zambaa•ज़ंबा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

زَن٘با کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک ساگ عراق میں کثرت سے پیدا ہوتا ہے، اس کو گرمی کے موسم میں بوتے ہیں، جاڑوں کے شروع میں پُھوٹتا ہے، سخت جاڑے کے وقت کھاتے ہیں، بہت تیز اور تند ہوتا ہے

Urdu meaning of zambaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek saag iraaq me.n kasrat se paida hotaa hai, is ko garmii ke mausam me.n buute hain, jaa.Do.n ke shuruu me.n phuu.oTtaa hai, saKht jaa.De ke vaqt khaate hain, bahut tez aur tund hotaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَن٘با)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَن٘با

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone