تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضَلال" کے متعقلہ نتائج

ضَلال

گمراہی، حق سے روگردانی

ضَلالُ الشُّعاع

(طبیعیات) شعاعوں کا ایک مرکز پر نہ ملنا ، (ہیئت) دیکھنے والے کی حرکت کے ، اعتبار سے اجرامِ فلکی کا بظاہر اپنی جگہ سے ہٹنا ۔

ضَلالَت

گمراہی، غلط راستے پر پڑنا، سیدھی راہ سے بھٹکنا

ضَلالَتِ نُور

رک : ضلال الشعاع ۔

ضَلالَت لَونی

(طبیعیات) رنگوں کا انحراف ، مختلف رنگوں کی روشنی کی شعاعوں کا مختلف مقدار میں منعطف ہونا ۔

اَہلِ ضَلال

کافر، مشرک

اردو، انگلش اور ہندی میں ضَلال کے معانیدیکھیے

ضَلال

zalaalज़लाल

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: تصوف

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

ضَلال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گمراہی ، حق سے روگردانی
  • (تصوف) گمراہ ہونے کو کہتے ہیں اور حضراتِ صوفیہ مرتبۂ عشق اورمحبت مراد لیتے ہیں جیسا کہ حضرات یعقوب علیہ السلام کے بیٹوں نے آپ کی زیادتی محبت اور عشق کو حضرتِ یوسف علیہ السلام کے ساتھ اسی لفظ سے تعبیر کیا کہ ’’اِنَّکَ لفی ضَلالِکَ القَدِیم‘‘
  • ہلاکت، نقصان، خسارہ

Urdu meaning of zalaal

  • Roman
  • Urdu

ज़लाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गुमराही, मार्ग भ्रंश, रस्ते से भटक जाना, पाप, गुनाह ।

ضَلال کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ضَلال

گمراہی، حق سے روگردانی

ضَلالُ الشُّعاع

(طبیعیات) شعاعوں کا ایک مرکز پر نہ ملنا ، (ہیئت) دیکھنے والے کی حرکت کے ، اعتبار سے اجرامِ فلکی کا بظاہر اپنی جگہ سے ہٹنا ۔

ضَلالَت

گمراہی، غلط راستے پر پڑنا، سیدھی راہ سے بھٹکنا

ضَلالَتِ نُور

رک : ضلال الشعاع ۔

ضَلالَت لَونی

(طبیعیات) رنگوں کا انحراف ، مختلف رنگوں کی روشنی کی شعاعوں کا مختلف مقدار میں منعطف ہونا ۔

اَہلِ ضَلال

کافر، مشرک

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضَلال)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضَلال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone