تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَفَر" کے متعقلہ نتائج

زَفَر

منہ، دہن

زَفَرْق

from difference

اردو، انگلش اور ہندی میں زَفَر کے معانیدیکھیے

زَفَر

zafarज़फ़र

نیز : زَفْرْ

وزن : 12

موضوعات: عضو

زَفَر کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر

  • منہ، دہن
  • ہونٹوں کا گوشہ یا کونا
  • جبڑا
  • کوڑا کرکٹ، گندگی

عربی - فعل متعلق

  • لمبی سانس لے کر باہر نکالنا، سانس کو کھینج کر بلند کرنا، لمبی سانس لینا
  • پانی پلانا
  • باز رکھنا
  • آواز کا سننا
  • آگ کا سلگانا اور روشن کرنا

Urdu meaning of zafar

  • Roman
  • Urdu

English meaning of zafar

Persian - Noun, Masculine

Arabic - Adverb

  • prolonging one's breath, making a noise in the throat (a man, or an ass beginning to bray), puffing
  • causing one to drink water
  • depriving
  • bearing a sound
  • crackling, burning (a fire), brightened

ज़फ़र के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

अरबी - क्रिया-विशेषण

  • लंबी साँस ले कर बाहर निकालना, साँस खींच कर ऊँचा करना, साँस लेना
  • पानी पिलाना, जल-पान कराना
  • वंचित करना
  • आवाज़ सुनना, धुवनी सुनना
  • आग का सुलगना और रौशन करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَفَر

منہ، دہن

زَفَرْق

from difference

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَفَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَفَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone