تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَفَر" کے متعقلہ نتائج

نَفَر

شخص ، آدمی ، متنفس نیز فردِ واحد

نَفَری

نفر (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ تعدادی ، عددی ، عدد والا ۔

نَفَری میں نَخْرا کیا

واجبی حق دینے میں احسان نہیں ہوتا، صحیح اور درست بات میں کیا تکرار

شَحْنَۂ نَفَر

اونٹوں کی نگہبانی کرنے والا عہدہ دار.

فی نَفَر

فی کس.

گِیدی نَفَر

رک : گیدی.

کانا ٹَٹُّو بُدُّھو نَفَر

دونوں ہی ناکارہ ہیں کوئی کام کا نہیں

کانڑا ٹَٹُّو ، بُدُّھو نَفَر

بہت غریب جس کے پاس کچھ نہ ہو، کانا ٹٹو بدھو نفر .

اردو، انگلش اور ہندی میں نَفَر کے معانیدیکھیے

نَفَر

nafarनफ़र

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: نَفَرَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نَفَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شخص ، آدمی ، متنفس نیز فردِ واحد
  • کام کرنے والا شخص ، نوکر چاکر ، خادم ، خدمت گزار ؛ قلی ، مزدور ؛ ادنیٰ ملازم ۔
  • آدمیوں کی تعداد ظاہر کرنے کے لیے بطور لاحقہ مستعمل
  • سائیس ، گھوڑوں کا رکھوالا ۔
  • عام سپاہی ، فوجی
  • آدمیوں کا گروہ (تین سے دس تک) ؛ آدمیوں کی ٹولی
  • ۔(ع۔ آدمیوں کا گروہ تین سے دس تک ۔فارسیوں نے ایک شخص پر اطلاق کیا اور نوکر کے معنی میں بھی استعمال کیا ۲۔ نوکر۔ چاکر۔ ادنیٰ ملازم۔؎

شعر

Urdu meaning of nafar

  • Roman
  • Urdu

  • shaKhs, aadamii, mutanaffis niiz farde vaahid
  • kaam karne vaala shaKhs, naukar chaakar, Khaadim, Khidamataguzaar ; qulii, mazduur ; adnaa mulaazim
  • aadmiiyo.n kii taadaad zaahir karne ke li.e bataur laahiqa mustaamal
  • saa.iis, gho.Do.n ka rakhvaalaa
  • aam sipaahii, faujii
  • aadmiiyo.n ka giroh (tiin se das tak) ; aadmiiyo.n kii Tolii
  • ۔(e। aadmiiyo.n ka giroh tiin se das tak ।faarasiyo.n ne ek shaKhs par itlaaq kiya aur naukar ke maanii me.n bhii istimaal kiya २। naukar। chaakar। adnaa mulaazim।

English meaning of nafar

Noun, Masculine

नफ़र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • व्यक्ति, शख्स, नौकर, दास, मज्दूर, | श्रमिक।
  • व्यक्ति, शख्स, नौकर, दास, मज्दूर, | श्रमिक।
  • व्यक्ति; जन
  • नौकर; दास; सेवक; ख़िदमतगार
  • मज़दूर; श्रमिक।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَفَر

شخص ، آدمی ، متنفس نیز فردِ واحد

نَفَری

نفر (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ تعدادی ، عددی ، عدد والا ۔

نَفَری میں نَخْرا کیا

واجبی حق دینے میں احسان نہیں ہوتا، صحیح اور درست بات میں کیا تکرار

شَحْنَۂ نَفَر

اونٹوں کی نگہبانی کرنے والا عہدہ دار.

فی نَفَر

فی کس.

گِیدی نَفَر

رک : گیدی.

کانا ٹَٹُّو بُدُّھو نَفَر

دونوں ہی ناکارہ ہیں کوئی کام کا نہیں

کانڑا ٹَٹُّو ، بُدُّھو نَفَر

بہت غریب جس کے پاس کچھ نہ ہو، کانا ٹٹو بدھو نفر .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَفَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَفَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone