تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَبَر" کے متعقلہ نتائج

زَبَر

املا کی وہ علامت جو عربی، اردو اور فارسی رسم الخط میں لکھی جانے والی دوسری زبانوں کے حرف کے اوپر ترچھے خط کی شکل میں درج کی جاتی ہے اور حرف کی اس حرکت کو ظاہر کرتی ہے جسے عرف عام میں بالائی حرکت کہتے ہیں

زِبْر

لکھی ہوئی چیز، کتاب، نوشتہ

زُبُر

کسی کلمے کے ہر لفظ کے حروفِ ملفوظی میں پہلا حرف، جیسے دن کے حروفِ ملفوظی دال اور نون ہیں، ان میں سے د اور ن حروف زبر ہیں (اور ال اور ون بیّنات ہیں)

ضَبْر

چمڑے سے بنی ہوئی ایک قسم کی بڑی ڈھال، جس کی آڑ لے کر حملہ آور سپاہی قلعے کے قریب جاتے تھے

زَبَر ہونا

غالب ہونا، فتح پانا، بھاری ہونا

زَبَر پَودا

بڑا پودا ، طاقت ور پودا ؛ مضبوط درخت.

زَبَر تَنْگ

گھوڑے کی کاٹھی کے اُوپر کسا جانے والا تنگ ، بالا تنگ .

زَبَر داب

(نباتیات) بر رُوئیدگی.

زَبَر و زیر ہونا

اُلٹ پُلٹ ہونا، تہ و بالا ہونا، زیر و زبر ہونا

زَبَری

violence, oppression

زَبَرْدَسْتی

کسی بات یا کام پر مجبور کرنا، خلاف مرضی کوئی کام لینا، جبر و قہر

زَبَرْجَدی

آسمانی، زبرجد کے رنگ جیسا

زَبَرْدَسْت

غلبہ و قوّت رکھنے والا، تسلط جمانے والا، زور آور

زَبَردَسْتی سے

forcibly, by violence, high-handedly, unjustly

زَبَرْجَد

زردی مائل سبز رنگ کا ایک قِیمتی پتّھر یا معدنی جوہر جو زمرد سے مُشابہ مگر اس سے کمتر شمار ہوتا ہے، ساخت کے اعتبار سے میگنیشیم اور لوہے کا سلیکیٹ

اردو، انگلش اور ہندی میں زَبَر کے معانیدیکھیے

زَبَر

zabar•ज़बर

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

زَبَر کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، صفت، مذکر

  • املا کی وہ علامت جو عربی، اردو اور فارسی رسم الخط میں لکھی جانے والی دوسری زبانوں کے حرف کے اوپر ترچھے خط کی شکل میں درج کی جاتی ہے اور حرف کی اس حرکت کو ظاہر کرتی ہے جسے عرف عام میں بالائی حرکت کہتے ہیں
  • اوپر، بالا، فوق
  • مستحکم، استوار، مضبوط، زبردست، طاقتور

    مثال • اور بنایا ہے تمہارے فوق سرہفت سقفِ آسماں سخت و زبر (۱۷۸۰ ، تفسیرِ مرتضوی ، ۹).

  • بہتر زیادہ بڑا، بوجھل، گراں، ازبر کا مخفف

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَبَر

رک، زبر، اوپر والا، طاقر ور، غالب

شعر

Urdu meaning of zabar

  • Roman
  • Urdu

  • imlaa kii vo alaamat jo arbii, urduu aur faarsii rasm ulKhat me.n likhii jaane vaalii duusrii zabaano.n ke harf ke u.upar tirchhe Khat kii shakl me.n darj kii jaatii hai aur harf kii is harkat ko zaahir kartii hai jise urf aam me.n baalaa.ii harkat kahte hai.n
  • u.upar, baala, fauq
  • mustahkam, ustivaar, mazbuut, zabardast, taaqatvar
  • behtar zyaadaa ba.Daa, bojhal, giraan, azbar ka muKhaffaf

English meaning of zabar

Persian, Arabic - Noun, Adjective, Masculine

  • above, higher, superior, big, greater, heavy
  • vowel sound 'ə' as in "herd" denoted by the symbol (َ)
  • top, victorious
  • firm, powerful, strong

ज़बर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • ऊपर, ऊँचा, भारी
  • अरबी-फ़ारसी लिखावट में हृस्व आकार का चिह्न।
  • उर्दू में (ऊ) का चिह्न वि. ऊपर, उपरि, शक्तिशाली, ताक़तवर, भारी, बोझिल ।।

زَبَر کے مترادفات

زَبَر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَبَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَبَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone