تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَوم" کے متعقلہ نتائج

یَوم

دن، روز، نہار، عرصہ جو چوبیس گھنٹوں پر محیط ہوتا ہے اور آدھی رات سے آدھی رات تک وقت کی ایک اکائی کے طور پر شمار کیا جاتا ہے، وہ عرصہ جو زمین اپنے محور پر مکمل طور پر ایک چکر گھومنے کے لیے لیتی ہے نیز طلوعِ آفتاب سے غروبِ آفتاب کا درمیانی وقت

یَوم آزادی

غلامی سے نجات کا دن، کسی ملک کی آزادی کا دن

یَوم تاسِیس

وہ دن جس میں کسی تنظیم یا ادارے کی بنیاد رکھی گئی ہو

یَوم السَّبْت

(لفظاً) کاٹنے کا دن (مراداً) یہودیوں کا مقدس دن، ہفتے کا دن، شنبہ، سینچر

یَوم وِلادَت

پیدائش کا دن، سالگرہ کا دن، جنم دن

یَوم عاشُور

محرم کا دسواں دن، (خصوصاً) ۱۰محرم الحرام جو اہل تشیع حضرت امام حسین اور ان کے اعزا و رفقا کی کربلا کے مقام پر شہادت کی یاد میں مناتے ہیں

یَوم وَفات

مرنے کا دن

یَوم مَنانا

کسی خاص دن کو بطور یادگار منانا

یَوم الْحِساب

قیامت کا دن جس دن لوگوں کے اعمال کا حساب کتاب ہوگا، روزِ قیامت، روز محشر

یَوم حِساب

روزِجزا، قیامت کا دن، حساب کتاب کا دن

یَوم الجَزا

وہ دن، جس میں اچھے کام اور نیکی کا صلہ ملے گا، جزا اور سزا کا دن، قیامت کا دن، روزِ حشر

یَوم عید

عید کا تیوہار، خوشی کا دن

یَوم اَلَسْت

روزِ اوّل، وہ دن جب اللہ تعالیٰ نے تمام ارواح سے اقرار لیا تھا کہ "اَلَسْت بربکم" کیا میں تمھارا رب نہیں ہوں؟ سب نے کہا "قابو ! بلیٰ" بے شک تو ہماراہے

یَوم الاَحَد

اتوار، یکشنبہ

یَوم الْخَمِیس

(لفظاً) پانچوان دن، جمعرات کا دن، پنج شنبہ

اردو، انگلش اور ہندی میں یَوم کے معانیدیکھیے

یَوم

yaum•यौम

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: اَیّام

  • Roman
  • Urdu

یَوم کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • دن، روز، نہار، عرصہ جو چوبیس گھنٹوں پر محیط ہوتا ہے اور آدھی رات سے آدھی رات تک وقت کی ایک اکائی کے طور پر شمار کیا جاتا ہے، وہ عرصہ جو زمین اپنے محور پر مکمل طور پر ایک چکر گھومنے کے لیے لیتی ہے نیز طلوعِ آفتاب سے غروبِ آفتاب کا درمیانی وقت

    مثال • یوم آزادی ہر سال جوش و خروش سے منایا جاتا ہے

  • وہ دن جب کوئی اہم یا تاریخی واقعہ پیش آیا ہو نیز معرکہ

شعر

Urdu meaning of yaum

  • Roman
  • Urdu

  • din, roz, nihaar, arsaa jo chaubiis ghanTo.n par muhiit hotaa hai aur aadhii raat se aadhii raat tak vaqt kii ek ikaa.ii ke taur par shumaar kiya jaataa hai, vo arsaa jo zamiin apne mahvar par mukammal taur par ek chakkar ghuumne ke li.e letii hai niiz taluua aaftaab se Guruub-e-aaftaab ka daramyaanii vaqt
  • vo din jab ko.ii aham ya taariiKhii vaaqiya pesh aaya ho niiz maarka

English meaning of yaum

Noun, Masculine, Singular

  • a day, twenty-four-hour period, reckoned from one midnight to the next an age

    Example • Yaum-e-aazadi har saal josh-o-kharosh se manaya jata hai

  • a special day for an occasion

यौम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • दिन, दिवस, दिवा

    उदाहरण • यौम-ए-आज़ादी हर साल जोश-ओ-ख़रोश से मनाया जाता है

  • वह दिन जब कोई महत्वपूर्ण या ऐतिहासिक घटना घटी हो तथा अद्भुत कार्य

یَوم کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone