تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَد قَوم" کے متعقلہ نتائج

بَد قَوم

कमीना, नीच, लफंगा

بَد قَوما

جس کی نسل میں کھوٹ ہو، کمینہ، لفن٘گا، فرومایہ

بَد کام

نامراد، ناکام، ناکامیاب

کَم بُدھ

ناقص العقل ، کم عقل ، بے وقوف .

کَم بُد

ناقص العقل ، کم عقل ، بے وقوف .

بھادوں کا گھام ساجھے کا کام

بھادوں کی گرمی اور ساجھے کا کام دونوں برے ہوتے ہیں

پانی بادھا ناؤ میں گَھر میں بادھا دام، دونوں ہاتھ اُلیچْیے یہی سُہانا کام

گھر میں روپیہ رکھ چھوڑنا کشتی میں پانی بھر جانے کے برابر ہے جس طرح کشتی میں سے دونوں ہاتھوں سے پانی نکالنے سے خطرہ جاتا رہتا ہے اسی طرح دونوں ہاتھوں سے خیرات کرنا اچھا کام ہوتا ہے

مُورَکھ کو مَت سونپ تُو چَتُرائی کا کام، گدھا بِکَت مِلتے نہیں بدھ گھوڑے کے دام

بے وقوف کے سپرد عقل کا کام نہیں کرنا چاہیے، گدھے کی قیمت بڑے گھوڑے کے برابر نہیں ملتی

یا مارے ساجھے کا کام یا مارے بھادُوں کا گھام

شراکت کا کام اور بھادُوں کی گرمی بہت نقصان پہنچاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بَد قَوم کے معانیدیکھیے

بَد قَوم

bad-qaum•बद-क़ौम

وزن : 221

बद-क़ौम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जिसकी नसल में खोट हो, अकुलीन
  • कमीना, नीच, लफंगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَد قَوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَد قَوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone