تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یاہُوت" کے متعقلہ نتائج

یاہُوت

(تصوف) معرفت و سلوک کے مقامات و منازل میں سے چھٹا درجہ

یاوَت

ایسا بڑا، اس قدر، اتنا، اتنی دفعہ، اتنی دور، اتنی دیرتک، جب تک، جبکہ، اس وقت تک، تک، تاکہ

یاتُو

وہ شخص جو جائے ؛ مسافر ، جاتری ، راستہ چلنے والا ، راچھس ، ہنگام ، ہوا تکیف

یُتی

ملاپ ، ملن

یَتا

(بطور و صفیت) جیسے : چرحیتا (چڑھیت) وغیرہ

یَتی

رک : یتنی ؛ جتی ، بیوہ

یَتے

(دکن) اتے بمعنی اتنے ، اسقدر (تعداد کے لیے) ۔

یَہُو

اب ؛ اس وقت.

یاہُو

خدا وند تعالیٰ کا اسم

یاقُوت

ایک قسم کا قمتی پتھر جو سرخ ، نیلا، زرد یا سفید رنگ کا ہوتا ہے، کہیں کہیں سیاہ بھی پایا گیا ہے لیکن سرخ رنگ کا سب سے بہتر سمجھا جاتا ہے اس لیے اس کو سرمارت کا جو ہر کہتے ہیں لعل، پنا، مانک، لالڑی، چنی

یِہ تو

کسی صورت حال کی وضاحت یا اصل بتانے کے لیے مستعمل

یتھا

۱۔ جیسا ، جس طریقہ سے ؛ جس طرح ، جیسے ، اس طرح ، ایسے ؛ جس طرح ٹھیک یا درست ہو

یَتّا

دکنی رک : یتا ؛ اِتّا ، اس قدر

یَتاؤ

ٹہرانے کا عمل، مدت مقرر ہونے کا عمل، مقررہ مدت، ٹہراؤ

یَتیاں

(دکن) یتی (رک) کی جمع ، اتنی ، اتنی ساری ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں یاہُوت کے معانیدیکھیے

یاہُوت

yaahuut•याहूत

وزن : 221

موضوعات: تصوف

  • Roman
  • Urdu

یاہُوت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تصوف) معرفت و سلوک کے مقامات و منازل میں سے چھٹا درجہ

Urdu meaning of yaahuut

  • Roman
  • Urdu

  • (tasavvuf) maarfat-o-suluuk ke muqaamaat-o-manaazil me.n se chhaTaa darja

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یاہُوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

یاہُوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone