تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"woold" کے متعقلہ نتائج
woold کے لیے اردو الفاظ
woold کے اردو معانی
فعل
- مستول کو جوڑ پر رسی سے باندھنا
- لپیٹنا
woold के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- मस्तूल को जोड़ पर रस्सी से बांधना
- लपेटना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
weald-clay
برطانیہ کے ایک سابق جنگلاتی ضلعے ویلڈ میں پائے جانے والے ارضیاتی طبقات کا بالائی حصّہ جو چکنی مٹی، ریت پتھر، چونا پتھر او رلوہا پتھر کی پرتوں پر مشتمل ہے، ان میں قدیم جانوروں اور پودوں کے پتھرائے ہوئے باقیات بڑی تعداد میں ملتے ہیں۔.
wild west
وحشی مغرب، مغربی ریاست ہائے متحدہ امریکا کی ابتدائی تاریخ کا وہ زمانہ جب وہاں لاقانونیت کا دور دورہ تھا۔.
wild type
جینیات: جنگلی قسم یا نوع ، کوئی خصوصیت یا نسلی امتیاز جو صرف فطری حالات میں پھلتا پُھولتا ہو۔.
وَلَدُ الحَرام
بچہ جس کی ولادت عورت اور مرد کے شرعی اور قانونی ملاپ سے نہ ہوئی ہو، بچہ جو منکوحہ عورت سے نہ ہو، ولدالزنا، حرام زادہ، مجہول النسب
وَلَدُ الحَلال
بچہ جو شریعت کے موافق نکاح ہونے سے پیدا ہوا ہو، بچہ جو منکوحہ عورت سے ہو، حلال زادہ، صحیح النسب
وَلَدِ اَکبَر
(تصوف) علم ذات اسماء و صفات میں یکتا یا یگانہ ہونے کی بلند کیفیت ، خداوند تعالیٰ سے مخصوص و منسوب مقام ، مرتبہء واحدیت ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (woold)
woold
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔