تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"weld" کے متعقلہ نتائج
weld کے لیے اردو الفاظ
weld کے اردو معانی
اسم
- جنوبی یورپ کی ایک جڑی بوٹی جس سے پیلا رنگ حاصل کیا جاتا ہے
- اس سے حاصل شدہ رنگ
- ٹانکا
- دو دھاتوں کا ٹانکا لگا جوڑ
- ایسا بنا ہوا حصہ
فعل متعدی
- جوڑنا
- ٹانکا لگانا
- دو اشیا کو جوڑ کر ایک بنانا، مثلاً دھات کے ٹکڑوں کے سروں کو گرم کرکے ان پر دباؤ ڈال کر ٹانکا لگا کر یا ہتھوڑے مار کر جوڑنا
- باہمی ربط پیدا کرنا یا مربوط کرنا
فعل لازم
- ربط ہونا
- جڑنا
- مربوط ہونا
weld के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जुनूबी यूरोप की एक जड़ी बूटी जिस से पीला रंग हासिल किया जाता है
- उससे हासिल-शुदा रंग
- टाँका
- दो धातों का टाँका लगा जोड़
- ऐसा बना हुआ हिस्सा
सकर्मक क्रिया
- जोड़ना
- टाँका लगाना
- दो अश्या को जोड़ कर एक बनाना, मसलन धात के टुकड़ों के सिरों को गर्म करके उन पर दबाव डाल कर टाँका लगा कर या हथौड़े मार कर जोड़ना
- बाहमी रब्त पैदा करना या मरबूत करना
अकर्मक क्रिया
- रब्त होना
- जुड़ना
- मरबूत होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (weld)
weld
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔