تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"والِد" کے متعقلہ نتائج

والِد

باپ، پدر، والد ماجد، بزرگوار، ابّا جان، ابّا، ابّو، بابا

والِد صاحِب

باپ ، پدر ، والد (تعظیماً مستعمل) ۔

والِد مُحتَرَم

والد، پدر

والِد ماجِد

(لفظاً) والد بزرگوار، (تعظیماً) باپ، پدر

والِد مَرْحُوم

باپ جن کا انتقال ہوچکا ہو، مرحوم باپ

والِدِ گِرامی

والد ، باپ ، پدر ، ا بّا (تعظیماً مستعمل) ۔

والِدَہ

ماں، مادر، اُم، اماں، امّی، ماتا

والِدَہ مَرحُومَہ

ماں جس کا انتقال ہوچکا ہو ، مرحومہ ماں ۔

والِدَہ صاحِب

رک : والدۂ شریفہ ۔

والِدَہ صاحِبَہ

رک : والدۂ شریفہ ۔

والِدَہ شَرِیفَہ

(احتراماً) والدہ ، ماں ، اُم ، مادر ۔

والِدَہ ماجِدَہ

والدۂ شریفہ، بزرگ ماں، والدہ معظمہ، محترم ماں

والِدَۂ مُحتَرمَہ

والدۂ شریفہ

وَالِدِ بُزُرْگ وار

باپ، پدر، والد (تعظیماً مستعمل)

والِدانَہ

باپ یا والد کی طرح کا ، پدرانہ ؛ (مجازاً) مشفقانہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں والِد کے معانیدیکھیے

والِد

vaalid•वालिद

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: وَلَدَ

  • Roman
  • Urdu

والِد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • باپ، پدر، والد ماجد، بزرگوار، ابّا جان، ابّا، ابّو، بابا

شعر

Urdu meaning of vaalid

  • Roman
  • Urdu

  • baap, pidar, vaalid maajid, bujurgvaar, abbaa jaan, abbaa, abuu, baaba

English meaning of vaalid

Noun, Masculine

  • father, dad

वालिद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पिता, बाप, पितृ, अंब, अंबक, अब्बा

والِد کے مترادفات

والِد کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (والِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

والِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone