تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"wapiti" کے متعقلہ نتائج

wapiti

شمالی امریکی ہرن Cervus canadensis جسے اکثر لا ل ہرن کی ایک زیادہ بڑی نسل سمجھا جاتا ہے۔.

وِپَتی

مصیبت، دکھ، تکلیف، آفت، بپتا (بپت)

وَفاتی

تحریر یا تصنیف جس میں کسی کی وفات کا ذکر ہو، وفات نامہ (بالخصوص جس میں بی بی فاطمہؓ کی وفات کا تذکرہ ہو)

وَفات

موت، مرگ، اجل، انتقال، قضا، مرن، رحلت

وَسَتی

آباد جگہ

وَفِیات

نظم یا نثر میں تاریخ وفات لکھنا، تاریخ ہائے وفات کا تعین

وَفات کَرنا

انتقال کرنا، فوت ہونا، مرنا، مر جانا

وفات ہونا

فوت ہونا، مر جانا، انتقال کرنا، گزر جانا، جاں بحق ہونا، رحلت کرنا

وَفات پانا

مرنا، فوت ہونا، انتقال کرنا، دنیا سے گزرنا، رحلت کرنا، جاں بحق ہونا

وَفات نامَہ

وہ تحریر یا تصنیف جس میں آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہٖ و سلم کے وصال کا بیان ہو ۔

وَفات یافْتَہ

मृत, मरा हुआ ।

وَفات شَرِیْف

کسی بزرگ ِدین یا واجب التعظیم شخصیت کی موت، وصال

وَفِیات نَویسی

کسی شخص کی تاریخ وفات لکھنے کا عمل، وفات نامہ لکھنے کا کام، وفات سے متعلق معلومات لکھنے کا کام

وَفِیات نِگاری

کسی شخص کی تاریخ وفات لکھنے کا عمل، وفات نامہ لکھنے کا کام، وفات سے متعلق معلومات لکھنے کا کام

پَتْر وَفْتی

ایک روئیدگی جس کی ساق نہیں ہوتی شاخیں ہوتی ہیں پتے ہتھیلی کے برابر جن میں نو نو شقیں ہوتی ہیں رن٘گ سیاہی مائل ہوتا ہے پھول کی شکل نیل کے پھول کی طرح اور رن٘گ صندلی ہوتاہے بیجوں کی گھنڈی السی کی گھنڈی کی طرح ہوتی ہے جو دو لفافوں پر مشتمل ہوتی ہے پکنے کے بعد اوپر کا لفافہ کھل جاتا ہے اور دوسرا بند رہتا ہے ایک سے لے کر تین بیج تک ہوتے ہیں بیج کے آس پاس سفید اور نرم تار ہوتے ہیں غالباً لچھمن بھنجی اور لچھمنا اسی کو کہتے ہیں ۔

wapiti کے لیے اردو الفاظ

wapiti

ˈwɒp.ɪ.ti

wapiti کے اردو معانی

اسم

  • شمالی امریکا کا بارہ سنگھا
  • شمالی امریکا کے بڑے ہرنوں کی ایک قسم جس کے سینگ لمبے اور پتلے ہوتے ہیں

wapiti के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • शुमाली अमरीका का बारहसिंघा
  • शुमाली अमरीका के बड़े हिरनों की एक क़िस्म जिस के सींग लंबे और पतले होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (wapiti)

نام

ای-میل

تبصرہ

wapiti

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone