تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِپاک" کے متعقلہ نتائج

وِپاک

اچھی طرح پکانا ؛ پکنا ، تیاری پر آنا ؛ پختہ ہونا ، پختگی ، پکنے کی حالت ؛ (کھانے کی) تیاری ، بنانا ، ہضم ؛ حالت بدلان .

وِکاک

فاختہ کے قد کا ایک شکاری پرندہ جو بعض پرانی روایات کے مطابق مختلف بولیاں بولتا ہے اور اونچے درختوں یا قلعوں میں رہتا ہے ، لٹورا ، شیر کنجشک ، ہزار داستان ۔

وِواک

وہ جو فیصلہ کرے ، منصف ، جج

واپِکا

رک: واپی، باؤلی

وَراک

(الف) صف ۔ قابل رحم ؛ دکھی ، کم بخت ، بدبخت ، تباہ ؛ ذلیل ، خوار ، خستہ حال ؛ ناخوش ، اُداس ، گناہگار ، مغموم ؛ ناپاک ، گندہ

وَلاک

سارس، کونج، کلنگ

واہَک

ढो या लादकर ले जाने वाला, बोझ ढोने या खींचने वाला

وَجہَک

(حشرے کی) مرکب آنکھ کا کوئی ایک حصہ

وَیاپَک

حاوی ، محیط ، پھیلا ہوا ؛ پھیلنے والا ؛ بھرپور ؛ وسیع ؛ سالم ۔

وَلاہَک

بادل، ابر

وِصال

(لفظاً) آپس میں مل جانا

وِدا

وداع کا قدیم املا، رخصت

وِداع

رخصت، روانگی نیز ترک کرنا، چھوڑنا

وِعا

(لفظاً) برتن، ظرف

وِوا

بیاہ ، شادی (رک : وواہ) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وِپاک کے معانیدیکھیے

وِپاک

vipaak•विपाक

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: کھانا

  • Roman
  • Urdu

وِپاک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اچھی طرح پکانا ؛ پکنا ، تیاری پر آنا ؛ پختہ ہونا ، پختگی ، پکنے کی حالت ؛ (کھانے کی) تیاری ، بنانا ، ہضم ؛ حالت بدلان .
  • ذائقہ ، مزہ .
  • پھل ، ثمر ، نتیجۂ افعال (عمل کا) ، غیر متوقع ، نتیجہ ، پریشانی ؛ مصیبت ؛ دشواری .

Urdu meaning of vipaak

  • Roman
  • Urdu

  • achchhii tarah pakaanaa ; paknaa, taiyyaarii par aanaa ; puKhtaa honaa, puKhtgii, pakne kii haalat ; (khaane kii) taiyyaarii, banaanaa, hazam ; haalat badlaan
  • zaayqaa, mazaa
  • phal, samar, natiija-e-afaal (amal ka), Gair mutvaqqe, natiija, pareshaanii ; musiibat ; dushvaarii

English meaning of vipaak

Noun, Feminine

  • cooking thoroughly, dressing
  • ripening, maturing
  • concoction (of food), digestion, change of state (in general)
  • flavor, taste
  • calamity, distress, poverty, difficulty, embarrassment
  • the consequence or result of any action (either in this or in a former birth) matured by the operation of time
  • unexpected consequence (of actions); unexpected event or occurrence, improbable result

विपाक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِپاک)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِپاک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone