تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"welsh" کے متعقلہ نتائج

welsh

(عوامی) شرط لگا کر ادا نہ کرنا اور دھوکا دینا

welsh onion

ویلش پیاز، پیاز کی ایک قسم جس کی گٹھیاں گچھوں کی شکل میں ہوتی ہیں۔.

welsh harp

ویلش بربط، جس میں تاروں کی تین قطاریں ہوتی ہیں۔.

welsh corgi

رک:

welsh rabbit

پگھلے پنیر وغیرہ کی تہ لگا توس۔.

welsh dresser

الماری کے اوپر بنے ہوئے کپڑے رکھنے کے کھلے خانے۔.

wels

میٹھے پانی کی ایک بہت بڑی بلاؤ مچھلی جو وسطی یورپ سے وسطی ایشیا تک پائی جاتی ہے۔.

welsher

شرط کی رقم کی ادائیگی سے پہلو تہی کرنے والا شخص

welshman

ویلز کا باشندہ یا ویلش نسل کا (مرد).

welshwoman

ویلز کی رہنے والی یا ویلش نسل کی (عورت).

وِلاس

فرحت، خوشی

وَصْل

میل ملاپ، ملاقات

وِلاسی

(व्यक्ति) जो प्रायः ऐसी क्रीड़ाओं में रत रहता हो जिनसे उसे सुख-भोग प्राप्त होता हो

وَلا

آزاد غلام کی میراث

وَلی

(اہل تشیع) ؛ مراد : حضرت علیؓ

welsh کے لیے اردو الفاظ

welsh

welʃ

welsh کے اردو معانی

اسم، صفت، فعل لازم

  • (عوامی) شرط لگا کر ادا نہ کرنا اور دھوکا دینا
  • کسی ذمہ داری، مثلاً قرضے یا فرض کی بجا آوری سے پہلو تہی کرنا یا ناکام رہنا
  • ویلز کا رہنے والا یا ویلز کی تہذیب، ثقافت، لوگوں یا زبان سے متعلق
  • ویلز کے باشندے اور ان کی اولاد خواہ وہ ویلز سے کہیں باہر رہتی ہو
  • ویلز کی زبان
  • سائمری

welsh के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण, अकर्मक क्रिया

  • ('अवामी) शर्त लगा कर अदा न करना और धोका देना
  • किसी ज़िम्मा-दारी, मसलन क़र्ज़े या फ़र्ज़ की बजा-आवरी से पहलू-तही करना या नाकाम रहना
  • वेल्ज़ का रहने वाला या वेल्ज़ की तहज़ीब, सक़ाफ़त, लोगों या ज़बान से मुत'अल्लिक़
  • वेल्ज़ के बाशिंदे और उन की औलाद ख़्वाह वो वेल्ज़ से कहीं बाहर रहती हो
  • वेल्ज़ की ज़बान
  • साइमरी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (welsh)

نام

ای-میل

تبصرہ

welsh

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone