تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِلاس" کے متعقلہ نتائج

وِلاس

فرحت، خوشی

وِلاس کَرنا

مزے اُڑانا ، فرحت و خوشی حاصل کرنا ، حظ اُٹھانا ؛ اختلاط کرنا ، بوس و کنار کرنا

وِلاسی

(व्यक्ति) जो प्रायः ऐसी क्रीड़ाओं में रत रहता हो जिनसे उसे सुख-भोग प्राप्त होता हो

وِلاسنا

لطف اندوز ہونا، کھیلنا

وَلا

آزاد غلام کی میراث

وَلاء

وِکاس

۱۔ کھلنے یا پھلنے کا عمل ، کھلنے یا چٹکنے کی کیفیت ، بکاس۔

وِلاۃ

وِلاپ

رونا، چیخنا، پیٹنا، نوحہ کرنا، شکایت کرنا، شکوہ کرنا، رنج وغم کے الفاظ یا باتیں، آہ، نالہ، واویلا

وِلاد

پیدائش، تولد، ولادت، جنم

وِراس

بدمزہ ، بدذائقہ ؛ (کنا یۃً) تکلیف دہ

وِلات

حکومت ، اقلیم نیز شہر ، بستی ۔

وِلال

ودال ؛ بلی

وِواس

دیس نکالا، جلا وطن

ویْاس

مشرقی پنجاب کے ایک دریا کا نام

اردو، انگلش اور ہندی میں وِلاس کے معانیدیکھیے

وِلاس

vilaas•विलास

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

وِلاس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فرحت، خوشی
  • کھیل، کھیل کود، بازی، لہوولعب
  • عورت سے اختلاط، بوس و کنار
  • ناز و نخرہ، غمزہ، خوبصورتی، حسن

شعر

Urdu meaning of vilaas

  • Roman
  • Urdu

  • farhat, Khushii
  • khel, khel kuud, baazii, lahovlaab
  • aurat se iKhatilaat, bos-o-kanaar
  • naaz-o-naKhraa, Gamzaa, Khuubsuurtii, husn

English meaning of vilaas

Noun, Masculine

  • pleasure, delight, enjoyment
  • play, sport, merriment, pastime
  • amorous pastime, diversion (with women, dancers, singers, etc.)
  • grace, elegance, charm, beauty

विलास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसी क्रिया या व्यापार जो अपने को प्रसन्न तथा प्रफुल्लित रखने के लिए किया जाय।
  • क्रीड़ा। खेल।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِلاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِلاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone