تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"well-done" کے متعقلہ نتائج

well-done

آفریں

وِلا دینا

محبت دینا ، (دل میں کسی کی) محبت ڈال دینا ۔

رَہنے والا

رہائش رکھنے والا، باشندہ، باسی، مکین

دُنیا والے

اہلِ دنیا ، خلائق ، دنیا دار لوگ.

دَھن والا

دولت مند، امیر

ہَوا دینے والا

اُبھارنے یا بھڑکانے والا ؛ (مجازاً) تحریک دینے والا ، محرک ۔

پانی کا رَہْنے والا

aquatic

پَٹّا دینے والا

وہ شخص جو ٹھیکہ دے

یاری دینے والا

مدد گار ، معاون ، سہارا دینے والا ،

سُولی دینے والا

جَلاد ، وہ شخص جو مجرم کو بھانسی دینا ، قتل کرتا یا اس کے گلے میں پھان٘سی کا پھندا ڈالتا اور تختہ کھین٘چتا ہے.

پھانْسی دینے والا

hangman

ٹھیکا دینے والا

lessor, grantor

والِہَ و شَیدا رَہنا

پسند کرنا ، فریفتہ ہونا ۔

بِیوی کا دانَہ کھانے والا

وہ شوہر جو اپنی بیوی کی آمدنی پر جیتا ہے، بیوی کی کمائی کھانے والا

اُس دِن بُھولیْں چَوْکْڑِی، وَلِی، نَبِی اَوْر پِیْر، لیْکَھا ہوْوے جِن دِناں قادِر پاک قَدِیْر

قیامت کے دن جب خدا حساب کرے گا تو ولی، نبی، پیر سب فکر مند ہوں گے

well-done کے لیے اردو الفاظ

well-done

ˌwel ˈdʌn

well-done کے اردو معانی

صفت

  • محنت اور صلاحیت سے تیار کیا ہوا
  • اچھی طرح سے پکایا ہوا (کھانا) بالخصوص گوشت وغیرہ
  • ادھ پکے کے بر عکس
  • شاباش

well-done के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • मेहनत और सलाहियत से तैयार किया हुआ
  • अच्छी तरह से पकाया हुआ (खाना) बिल-ख़ुसूस गोश्त वग़ैरा
  • अध-पके के बर-'अक्स
  • शाबाश

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (well-done)

نام

ای-میل

تبصرہ

well-done

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone