تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"weevil" کے متعقلہ نتائج

weevil

گُھنْ

weevily

گُھن لگا

weeviled

گھن کھایا

واوَیلَہ

رک : واویلا ؛ فریاد ؛ ماتم ۔

واوَیلا

ماتم، رونا پیٹنا، دہائی فریاد، افسوس (انتہائی افسوس کے موقعے پر مستعمل)

واوَیلا کَرنا

شور مچانا ، بلند آواز سے احتجاج کرنا ۔

واویلا پَڑنا

نالہ و فریاد ہونا ، شور مچنا ۔

واوَیلا مَچنا

واویلا مچانا (رک) کا لازم ، فریاد ہونا ؛ شور مچنا ۔

واوَیلا مَچانا

فریاد کرنا، دہائی دینا، ماتم کرنا

واوَیلا بُلَند کَرنا

فریاد کرنا ، دہائی دینا ۔

آہ و واوَیلا

گریہ وزاری اور فریاد، نوحہ و ماتم

ہائے واوَیلا

شور و غل ، نالہ و فریاد ، آہ و بکا ۔ نہ یہی ہوگا کہ تمہاری ہائے واویلا سے نجات ہو جاوے ۔

آہ واویلا

رونا پیٹنا

ہائے واوَیلا کَرنا

ہنگامہ کھڑا کرنا ، اودھم مچانا ، کھلبلی ڈالنا ۔

قَبل اَز مَرگ واویلا

(لفظاً) وفات سے پہلے ہی رونا شروع کر دینا

weevil کے لیے اردو الفاظ

weevil

ˈwiː.vəl

weevil کے اردو معانی

اسم

  • کرم دانہ
  • سُرسُری
  • گُھن
  • کھپرا
  • بہت سی قسم کے لمبے منہ والے جھینگر یا سُونڈ والے کیڑے جو باغوں اور کھیتوں کی فصلوں کو تباہ کرنے کے علاوہ پھلوں اور سایہ دار درختوں کو بھی نقصان پہنچاتے ہیں اور اناج کے ذخائر کو بھی تباہ کر دیتے ہیں، ان کی سنڈیاں درختوں کے پھلوں، شاخوں اور اناج کے اندر سوراخ کرکے گھس جاتی ہے

weevil के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • किर्म-दाना
  • सुरसुरी
  • घुन
  • खपरा
  • बहुत सी क़िस्म के लंबे मुँह वाले झींगुर या सूँड वाले कीड़े जो बाग़ों और खेतों की फसलों को तबाह करने के 'इलावा फलों और साया-दार दरख़्तों को भी नुक़्सान पहुँचाते हैं और अनाज के ज़ख़ाइर को भी तबाह कर देते हैं, उनकी सुंडियाँ दरख़्तों के फलों, शाख़ों और अनाज के अंदर सूराख़ करके घुस जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (weevil)

نام

ای-میل

تبصرہ

weevil

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone