تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وُصُولات" کے متعقلہ نتائج

وُصُولات

وصول کی جمع، حاصل کرنا، لینا، پانا

وَصلَت

(لفظاً) پہنچنا

واصِلات

(محاسبی) واصل کی جمع، وصول ہونے والے کل محاصل، وصول شدہ رقوم یا مال (واجبات کے مقابل)، (ترکیبات میں بیشتر بطور واحد مستعمل)

وِصالَت

وصال کی کیفیت، جڑنے کی حالت، پیوستگی

وُصلَت

پیوند، پیوستگی

وَصلَت نَصِیب

جس کو وصل یا ملاقات حاصل ہو ؛ خوش قسمت ملاقاتی ، وہ عاشق جسے معشوق سے ملنا نصیب ہو

وَصلَتِ تامَّہ

(لفظاً) کامل وصل ؛ (کنا یۃً) مکمل ازدواجی تعلق

واصِلات جائِداد

(قانون) واصلاتِ جائداد سے وہ منافع مراد ہے جو جائداد کے ناجائز قابض نے فی الحقیقت جائداد سے وصول کیا ہو

وَصلَت نَصِیب ہونا

ملنا نصیب ہونا ، ملاقات ہونا

وَسالَت

وساطت ؛ توسل ، وسیلہ ؛ ذریعہ

وَسِیلَت

سلسلہ ؛ ذریعہ ، واسطہ (رک : وسیلہ) ۔

دامی واصِلات

کسی گاؤں کی کل آمدنی اور پیداوار کا تخمینہ، کسی گاؤں کے کل واصلات، گاؤں کی کل مال گزاری

اَلسَّفَرُ وَسِیلَۃُ الظَّفَر

سفر انسان کی کامیابی کا ذریعہ ہوتا ہے .

سَفَر وَسِیلَۃُ الظَّفَر

سفر میں بہت فائدے ہوتے ہیں ، سفر کامیابی کا ذریعہ ہے .

وَلْوَلَہ

نیک جذبہ

اردو، انگلش اور ہندی میں وُصُولات کے معانیدیکھیے

وُصُولات

vusuulaat•वुसूलात

اصل: عربی

وزن : 1221

واحد: وُصُول

اشتقاق: وَصَلَ

  • Roman
  • Urdu

وُصُولات کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • وصول کی جمع، حاصل کرنا، لینا، پانا

Urdu meaning of vusuulaat

  • Roman
  • Urdu

  • vasuul kii jamaa, haasil karnaa, lenaa, paana

English meaning of vusuulaat

Noun, Masculine, Plural

वुसूलात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وُصُولات)

نام

ای-میل

تبصرہ

وُصُولات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone