تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وُصلَت" کے متعقلہ نتائج

وُصلَت

پیوند، پیوستگی

اردو، انگلش اور ہندی میں وُصلَت کے معانیدیکھیے

وُصلَت

vuslatवुस्लत

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: جانور حیوانیات

  • Roman
  • Urdu

وُصلَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پیوند، پیوستگی
  • (مجازاً) خویشی، اپنائیت، تعلق، ربط ضبط، میل ملاپ
  • ملاقات
  • (حیوانیات) نسل کشی کے لیے نر و مادہ کا ملاپ

    مثال ایک ہی نسل میں وصلت کرنا حیوانات کی نسل میں باعث خرابی کا ہوتا ہے۔

  • صحبت، مجامعت، ہم بستری
  • نکاح، رشتہ، شادی، نسبت

Urdu meaning of vuslat

  • Roman
  • Urdu

  • paivand, paivastagii
  • (majaazan) Khaveshii, apnaa.iiyat, taalluq, rabt zabat, mel milaap
  • mulaaqaat
  • (haiv inyaat) nasal kushii ke li.e nar-o-maadda ka milaap
  • sohbat, mujaamat, hamabisatrii
  • nikaah, rishta, shaadii, nisbat

English meaning of vuslat

Noun, Feminine

  • conjunction
  • communion of friends
  • a hinge, joint, knuckle, seam
  • a link or bond of union
  • conjugal union

वुस्लत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पैवंद, जोड़ लगा हुआ, पैवस्तगी, मिला हुआ
  • (लक्षणिक) अपना-पन, अपनाईयत, संबंध, मेल-जोल, मेल-मिलाप
  • मुलाक़ात
  • (जीव विज्ञान) वंश बढ़ाने के लिए नर एवं मादा का मिलाप

    उदाहरण एक ही नस्ल में वुसलत करना हैवानात की नस्ल में बाइस-ए-ख़राबी का होता है

  • सहवास, संभोग, हमबिसतरी, एक सात सोना
  • निकाह, रिश्ता, शादी, सगाई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وُصلَت

پیوند، پیوستگی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وُصلَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

وُصلَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone