تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"vista" کے متعقلہ نتائج

وِسْطا

قدیم رومنوں میں آتش دان کی دیوی ویستا یا وستا (Vesta)جس کی معبد میں پوجا ہوتی تھی اور کنواریاں آگ کو روشن رکھتی تھیں نیز ایک سیارہ جو ۱۸۰۷ء میں دریافت ہوا اور جس کا نام اس دیوی ویستا (Vesta) کے نام پر رکھا گیا ، ویستا ، وستا نیز چھوٹی مومی یا چوبی دیا سلائی ۔

vista

مَنظر

وشٹہ

متھرا کے قریب ایک گھاٹ جہاں کرشن جی نے آرام فرمایا تھا

waste

vesta

خصوصاً تورایخ: چھوٹی سی چوبی یا مومی دیا سلائی۔.

وِسْتاری

پھیلانے والا، بڑا کرنے والا

وِسْتار

بہتات ، افراط ؛ تفصیل ، کیفیت ، شرح

وِستار کَرنا

(وستارنا) ، پھیلانا ، بڑا کرنا ؛ شرح کرنا ، واضح کرنا

وَاسْطَہ

رشتہ، تعلق، نسبت نیز سروکار، غرض، کام

واسْطے

واسطہ (رک) کی مغیرہ حالت، (لیے کی جگہ تراکیب میں مستعمل)

وَسطی

درمیانی، بیچ کا، وسط کا، وسط سے متعلق یا منسوب

وُشْتا

a religious text of the Parsis

وِشْٹی

بھیجنا ؛ دوزخ میں ڈالنا ؛ ساتواں کرن

وَستُو

۳۔ چیز؛ مادّہ ؛ دولت ، جائیداد ، مال و اسباب ؛ طریقہ ، ذریعہ

ویشٹی

a separate fraction of the macro, person

vista کے لیے اردو الفاظ

vista

ˈvɪs.tə

vista کے اردو معانی

  • منظر بار یک
  • وسعت منظر
  • دور کا منظر یا نظارہ جیسے درختوں کی دو رویہ قطاروں کے درمیان کا نظارہ
  • راستے بنانے والے درخت یا خیالی منظر جو ایک طویل عرصے یا سلسلۂ واقعات پر محیط ہوتا ہے

vista के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मंज़र बारीक
  • वुसअत मंज़र
  • दूर का मंज़र या नज़ारा जैसे दरख़्तों की दो रवैय्या क़तारों के दरमयान का नज़ारा
  • रास्ते बनाने वाले दरख़्त या ख़्याली मंज़र जो एक तवील अर्से या सिलसिला-ए-वाक़ियात पर मुहीत होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (vista)

نام

ای-میل

تبصرہ

vista

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone