تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِقایَہ" کے متعقلہ نتائج

وِقایَہ

کسی چیز کو محفوظ رکھنے کی تدبیر، بچاؤ، تحفظ، نگہبانی، نگہداشت

واقِیَہ

قرآن مجید کی سورۃ الملک کا ایک نام

وَقِیع

باوقار، بلند مرتبے والا، باوقعت، معزز، ذی اعتبار، ذی عزت، ذی وقار

وَقائِع

خبریں، حالات، واقعات، لڑائی کے واقعات

وَقِیَّہ

تقریبا ً سوا دو پونڈ پر مبنی ایک وزن

وَقِیعَہ

حادثہ

وایَہ

मनोकामना, मुराद, अफ़ीम आदि की रोज़ की बँधी हुई खुराक, मात्रा, मिक्दार।।

وِشایَہ

(لفظاً) نقش و نگار ؛ مراد : چغل خوری ۔

وَقِعَہ

رک : واقعہ ۔

وَقّاع

غیبت کرنے والا، لگائی بجھائی کرنے والا

وِقاع

لڑائی، جنگ، مجادلہ

واقِعَہ

وہ امرجو پیش آئے، جو ہوا ہو، جو کچھ گزرا ہو، جو بیتا ہو

واقِع

رونما ہونے والا، درپیش، وقوع پذیر، وقوع میں آنے والا

واقی

بچانے والا، نگاہ رکھنے والا، نگہبان، رکھوالا

واقا

(مجازاً) بلا ، مصیبت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وِقایَہ کے معانیدیکھیے

وِقایَہ

viqaaya•विक़ाया

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

وِقایَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی چیز کو محفوظ رکھنے کی تدبیر، بچاؤ، تحفظ، نگہبانی، نگہداشت

شعر

Urdu meaning of viqaaya

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz ko mahfuuz rakhne kii tadbiir, bachaa.o, tahaffuz, nigahbaanii, nigahdaashat

English meaning of viqaaya

Noun, Masculine

  • armour, preservation, safeguard

विक़ाया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रक्षा, देख-रेख, हिफ़ाज़त,जिससे किसी चीज़ की रक्षा करें

وِقایَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِقایَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِقایَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone