تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقائِع" کے متعقلہ نتائج

وَقائِع

خبریں، حالات، واقعات، لڑائی کے واقعات

وَقائِع نامَہ

کسی کے حالات یا واقعات پر نکالا گیا رسالہ وغیرہ، خبرنامہ نیز دستاویز

وَقائِع عُمری

زندگی کے واقعات، سوانح عمری

وَقائِع نِگاری

وقائع نگار کا کام، خبر نویسی، اخبار نویسی، پرچہ نویسی، نامہ نگاری

وَقائِع نِگار

اخبار نویس، نامہ نگار، خبر رساں

وَقائِع نَویسی

رک : وقائع نگاری ؛ نامہ نگاری ، پرچہ نویسی ، اخبار نویسی ، واقعات لکھنے کا کام ۔

وَقائِع نَویس

تاریخ نویس

وِقایَہ

کسی چیز کو محفوظ رکھنے کی تدبیر، بچاؤ، تحفظ، نگہبانی، نگہداشت

وَضائِع

سپاہی جو چھاؤنی میں مقیم ہوں اور ضرورت پڑنے پر ایک جگہ سے دوسری جگہ حرکت کرتے رہیں نیز کمک کے لیے محفوظ رکھی گئی فوج

وَدائِع

امانت، ودیعت کی جمع

وَقِعَہ

رک : واقعہ ۔

وَقّاع

غیبت کرنے والا، لگائی بجھائی کرنے والا

وِقاع

لڑائی، جنگ، مجادلہ

واقِعَہ

وہ امرجو پیش آئے، جو ہوا ہو، جو کچھ گزرا ہو، جو بیتا ہو

واقِع

رونما ہونے والا، درپیش، وقوع پذیر، وقوع میں آنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقائِع کے معانیدیکھیے

وَقائِع

vaqaa.e'•वक़ाए'

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: واقِعَہ

دیکھیے: واقِعَہ

اشتقاق: وَقَعَ

  • Roman
  • Urdu

وَقائِع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خبریں، حالات، واقعات، لڑائی کے واقعات
  • حادثات، سانحات
  • پہاڑوں میں کھوکھلی جگہیں، جہاں پانی جمع ہوجاتا ہے
  • مصیبتیں، تکلیفیں
  • وارداتیں، لڑائیاں

Urdu meaning of vaqaa.e'

  • Roman
  • Urdu

  • Khabren, haalaat, vaaqiyaat, la.Daa.ii ke vaaqiyaat
  • haadisaat, saanihaat
  • pahaa.Do.n me.n khokhlii jaghen, jahaa.n paanii jamaa hojaataa hai
  • musiibten, takliiphe.n
  • vaardaaten, la.Daa.iiyaa.n

English meaning of vaqaa.e'

Noun, Masculine

वक़ाए' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पहाड़ों में खोखली जगहें जहां पानी जमा हो जाता है
  • युद्ध के समाचार, युद्ध स्थल के हालात, लड़ाईयां
  • समाचार, खबरें
  • घटनाएँ, वारदातें
  • मुसीबतें, तकलीफें

وَقائِع کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقائِع)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقائِع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone