تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"verso" کے متعقلہ نتائج

verso

(الف) کھلی کتاب کا با یاں صفحہ۔ (ب) کسی مخطوطے یا چھپے ہوئے صفحے کی پشت ( ضد: RECTO).

وِرْثہ

مردے کا مال، میراث، ترکہ

وِرْثا

وَرْثے

ورثہ کی جمع، ترکہ، مردے کا مال، جو حقدار کو پہنچے، میراث

وَرْسا

سپاہیوں کی قواعد پریڈ

وَرْسَہ

کھڑکیوں ، دروازوں اور چھتوں پر آگے کو نکلا ہوا وہ مضبوط ڈھلواں حصہ جو دیواروں کو بارش کے پانی سے محفوظ رکھنے کے لیے بنایا جاتا ہے ۔ کوپری بڑے پتھر یا کھڑی اینٹ کا ورسہ ہوتا ہے جو دونوں جانب آگے کو نکلا ہوا رہتا ہے ۔

وَرْثی

ورثہ سے منسوب یا متعلق، ورثے کا نیز جو ایک نسل سے دوسری نسل کو بطور ورثہ منتقل ہو، نسلی

وَرْشا

بارش، برکھا، مینھ، برسات

وَرْش

باران ، زمین کا ایک حصہ یا معلوم دنیا نیز ہندوستان

وِرْث

میراث پانا، وارث ہونا

وارثی

مشہور صوفی بزرگ سید وارث علی شاہ صاحب کے سلسلے سے متعلق یا منسوب، سلسلۂ وارثیہ سے منسلک شخص

وَرَثَہ

وارث (رک) کی جمع، ورثا، میراث پانے والے لوگ

وارشہ

موسم برسات کا

وُرَثا

میراث پانے والے

وُرِشا

ایک پودے کا نام (لاط : Salvinia Cucullata) نیز ایک چڑھنے والی بیل جس کی پھلیاں خاردار ہوتی ہیں اور چھونے سے سوزش اور کھجلی پیدا کرتی ہے ، کیوانچ

verso کے لیے اردو الفاظ

verso

ˈvɜː.səʊ

verso کے اردو معانی

اسم

  • (طباعت) ورق کی پشت یا کتاب کے بائیں طرف کا صفحہ (recto کے برعکس)
  • پشت
  • بایاں صفحہ
  • کسی شے کی الٹی طرف یا دوسری طرف

verso के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (तबाअत) वर्क़ की पुश्त या किताब के बाएं तरफ़ का सफ़ा (recto के बरअक्स
  • पुश्त
  • बायां सफ़ा
  • किसी शैय की उल्टी तरफ़ या दूसरी तरफ़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (verso)

نام

ای-میل

تبصرہ

verso

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone