تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرمَسْتی" کے متعقلہ نتائج

سَرمَسْتی

نشہ میں چُور ہونا، سرشاری، مدہوشی، کیف و وجد کا عالم

سَرْ بَسْتی

ہر جگہ موجود ؛ مراد : خدا تعالیٰ.

سَر مَسْت

متوالا، سرشار، مخمور، بدمست، نشے میں چور، مدہوش، کیف و وجد کے عالم میں

عَالَمِ سَرْمَسْت

intoxicated state

سَمْتی

سَمْت (رک) سے متعلق یا منسوب ، سمت کا ؛ (ریاض) اس فرضی خط کے متعلق جس کا طول اور سمت معین مگر مقام غیر معین ہو ، خط حامل کے متعلق ، خط حامل کا.

سَسْتی

ارزاں، کم قیمت

سَرْمائی

موسم سرما کا لباس، جڑاول

سَرْمانی

گیارہ روپے

سُرْمائی

سُرمے کے رن٘گ کی.

سُرْمی

معمولی سُرمہ ، کم تر درجے کا سُرمہ.

سَرْسَری

عدالت خفیفہ، وہ عدالت، جس میں چھوٹے چھوٹے مقدمات کئے جائیں

سُرْمَئی

سُرمے کے رن٘گ کا، سُرمہ گیں، سُرمہ گوں

سَرْسائی

۱. افراط ، کثرت ، بہتات.

سُرْتی

کشفی یا وہبی طور پر پایا ہوا الہامی عطیہ ایزدی.

سُستی

ناراستی، کاہلی، ڈھیلا پن

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرمَسْتی کے معانیدیکھیے

سَرمَسْتی

sarmastii•सरमस्ती

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

سَرمَسْتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • نشہ میں چُور ہونا، سرشاری، مدہوشی، کیف و وجد کا عالم

شعر

Urdu meaning of sarmastii

  • Roman
  • Urdu

  • nishaa me.n chuu.or honaa, sarshaarii, madhoshii, kaif-o-vajd ka aalam

English meaning of sarmastii

Noun, Feminine, Singular

  • intoxication

सरमस्ती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • उन्माद, बदमस्ती, नशे में चूर होना, मदहोशी, मस्ती में

سَرمَسْتی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرمَسْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرمَسْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone