تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَرْگَمّا" کے متعقلہ نتائج

وَرْگَمّا

ایک درخت جس کے پتوں کا رنگ بادامی اور ہیئت کسی قدر دل سے مشابہ ہوتی ہے تیز و تلخ چھال کا درخت جسے بعض پیلو کا درخت بتاتے ہیں اور بعض اور چیز کا ، یہ دو قسم کا ہوتا ہے سفید اور سیاہ

وَرْگَہ

جیسا ، مثل ؛ طرح کا ۔

ورما

ایک ذات کا لقب جو کایستھ، کھتری وغیرہ ذاتوں کے لوگ اپنے نام کے آخر میں لگاتے ہیں

وَرمَہ

(نباتیات) پھول کی ڈنڈی کا وہ حصہ جو نسبتاً زیادہ موٹا ہوتا ہے اور جہاں سے اکثر شاخیں پھوٹتی اور پھول نکلتے ہیں ، پھول کی پیندی ، مسند گل ۔

وَرنَہ

نہیں تو، پھر، وگرنہ

وَگرنَہ

ورنہ، اور اگر نہیں تو

واہِمَہ

تخلیل، تصور

وِرْثہ

مردے کا مال، میراث، ترکہ

وِرْثا

وَرَع

(اصطلاحاً) نفس کا نیک اعمال اور پسندیدہ افعال پر کاربند ہونا اور اُن کے کرنے میں عمداً کوتاہی اور سستی ظاہر نہ کرنا، گناہوں سے بچنا، ممنوعاتِ شرعی سے باز رہنا، مذہبی لحاظ سے مشکوک کاموں سے بچنا، پرہیزگاری، تقویٰ، نیکی، پارسائی، زہد

وَرا

بجز، بچانا، بچانے، پَرے، پس، پیچھے، سوا، سوائے، علاوہ

وَلِیمَہ

شادی کے دوسرے روز کی دعوت جو دولھا کی طرف سے دوستوں اور رشتے داروں کو دی جائے، دولھا کی طرف سے شادی کی دعوت، ضیافت نکاح، بیاہ کی دعوت، طعام عروسی

وَرْگی

طرح کی ، مثل ، مشابہ ، مانند ، جیسی۔

وَرقَہ

ورق (رک) سے منسوب، ورق والا، ورق کا

وَضِیمَہ

موت کا کھانا، فاتحہ کا کھانا، ماتمی ضیافت، دعوت جو مصیبت کے وقت ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں وَرْگَمّا کے معانیدیکھیے

وَرْگَمّا

vargammaa•वरगम्मा

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

وَرْگَمّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک درخت جس کے پتوں کا رنگ بادامی اور ہیئت کسی قدر دل سے مشابہ ہوتی ہے تیز و تلخ چھال کا درخت جسے بعض پیلو کا درخت بتاتے ہیں اور بعض اور چیز کا ، یہ دو قسم کا ہوتا ہے سفید اور سیاہ

Urdu meaning of vargammaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek daraKht jis ke patto.n ka rang baadaamii aur haiyat kisii qadar dil se mushaabeh hotii hai tez-o-talKh chhaal ka daraKht jise baaaz piiluu ka daraKht bataate hai.n aur baaaz aur chiiz ka, ye do kism ka hotaa hai safaid aur syaah

वरगम्मा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पेड़ जिसके पत्तों का रंग बादामी और आकार दिल की तरह होता है तेज़ व कड़ुवे छाल का पेड़ जिसे कुछ लोग पीलू का पेड़ बताते हैं और कुछ और चीज़ का, ये दो प्रकार का होता है सफ़ेद और काला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَرْگَمّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَرْگَمّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone