تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَلوَلاٹ" کے متعقلہ نتائج

وَلوَلاٹ

چیخ پکار، واویلا، ماتم

وَلْوَلَہ

نیک جذبہ

وَلوَلا

ولولہ جو درست املا ہے, جوش، خروش، اُمنگ، شوق، جذبہ، ترنگ، غل، شور، غوغا، ہنگامہ، نالہ، فریاد، واویلا

وَلْوَلے

ولولہ کی جمع نیز مغیرہ صورت

وَلوَلانا

رونا ، چیخنا ، چلانا ، (رک) بلبلانا ؛ اونٹ کی طرح بلبلانا ، خاص طور پر مستی کے عالم میں

وَلوَلَہ ہونا

جوش ہونا، اُمنگ ہونا

وَلوَلَہ آنا

جوش آنا ، اُمنگ پیدا ہونا ۔

وَلوَلَہ آنا

جوش آنا، جذبات ابھرنا

وَلوَلَہ خیز

جوش پیدا کرنے والا

وَلوَلَہ دینا

جذبہ پیدا کرنا، جوش اُبھارنا، اُمنگ دینا

وَلوَلَہ اُٹھنا

جوش پیدا ہونا، اُمنگ پیدا ہونا

وَلوَلَہ پَڑنا

شور پیدا ہونا، چلاہٹ اور شور وغل مچنا

وَلوَلَہ پانا

ہمت پانا، جوش میں آنا

وُلُوع

लोभ, लिप्सा, लालच, लोभ होना, लालच होना।

وَلوَلَہ بَڑھنا

جوش میں اضافہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَلوَلاٹ کے معانیدیکھیے

وَلوَلاٹ

valvalaaT•वलवलाट

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

وَلوَلاٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چیخ پکار، واویلا، ماتم

Urdu meaning of valvalaaT

  • Roman
  • Urdu

  • chiiKh pukaar, vaavela, maatam

English meaning of valvalaaT

Noun, Feminine

  • howling, wailing, lamentation

वलवलाट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चीखना-चिल्लाना, रोना-पीटना, चीख़ पुकार, वावैला, मातम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَلوَلاٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَلوَلاٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone