تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَلوَلَہ دینا" کے متعقلہ نتائج

وَلوَلَہ دینا

جذبہ پیدا کرنا، جوش اُبھارنا، اُمنگ دینا

وَلوَلَہ بَھر دینا

جوش و خروش بڑھا دینا

وَسوَسَہ دینا

برے خیالات دل میں ڈالنا ؛ وسوسہ ڈالنا ۔

وِلا دینا

محبت دینا ، (دل میں کسی کی) محبت ڈال دینا ۔

وُصُول دینا

ادا کرنا، قر ض ادا کرنا

وَسْوَسَہ مِٹا دینا

شک و شبہ دور کرنا

والِہَ و شَیدا بَنا دینا

عاشق بنا دینا ، چاہنے والا یا پسندیدہ بنا دینا ۔

ہَوا دینے والا

اُبھارنے یا بھڑکانے والا ؛ (مجازاً) تحریک دینے والا ، محرک ۔

پَٹّا دینے والا

وہ شخص جو ٹھیکہ دے

یاری دینے والا

مدد گار ، معاون ، سہارا دینے والا ،

سُولی دینے والا

جَلاد ، وہ شخص جو مجرم کو بھانسی دینا ، قتل کرتا یا اس کے گلے میں پھان٘سی کا پھندا ڈالتا اور تختہ کھین٘چتا ہے.

پھانْسی دینے والا

hangman

ٹھیکا دینے والا

lessor, grantor

بِیوی کا دانَہ کھانے والا

وہ شوہر جو اپنی بیوی کی آمدنی پر جیتا ہے، بیوی کی کمائی کھانے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَلوَلَہ دینا کے معانیدیکھیے

وَلوَلَہ دینا

valvala denaa•वलवला देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

وَلوَلَہ دینا کے اردو معانی

  • جذبہ پیدا کرنا، جوش اُبھارنا، اُمنگ دینا

Urdu meaning of valvala denaa

  • Roman
  • Urdu

  • jazbaa paida karnaa, josh ubhaarnaa, umnag denaa

वलवला देना के हिंदी अर्थ

  • उत्साह पैदा करना, जोश उभारना, उमंग देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَلوَلَہ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَلوَلَہ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone