تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَلْوَلے" کے متعقلہ نتائج

وَلْوَلے

ولولہ کی جمع نیز مغیرہ صورت

وَلْوَلے اُٹھنا

اُمنگ پیدا ہونا ، جوش اُٹھنا۔

وَلْوَلے نِکَلنا

ارمان پورے ہونا، شوق پورے ہوجانا

وَلْوَلے اُبھارنا

جوش و خروش پیدا کرنا

وَلْوَلے ہَوا ہونا

جوش ختم ہونا

وَلْوَلے پَیدا ہونا

رک : ولولے اُٹھنا ۔

وَلْوَلے ٹَھنڈے ہونا

جوش و خروش ختم ہو جانا

وَلْوَلَہ

نیک جذبہ

وَلوَلا

ولولہ جو درست املا ہے, جوش، خروش، اُمنگ، شوق، جذبہ، ترنگ، غل، شور، غوغا، ہنگامہ، نالہ، فریاد، واویلا

وَاللّٰہ

ﷲ کی قسم نیز اظہارِ حیرت کے لیے، بخدا

وَلوَلَہ ہونا

جوش ہونا، اُمنگ ہونا

وَلوَلَہ آنا

جوش آنا ، اُمنگ پیدا ہونا ۔

وَلوَلَہ آنا

جوش آنا، جذبات ابھرنا

وَلوَلَہ خیز

جوش پیدا کرنے والا

وَلوَلَہ دینا

جذبہ پیدا کرنا، جوش اُبھارنا، اُمنگ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَلْوَلے کے معانیدیکھیے

وَلْوَلے

valvale•वलवले

اصل: عربی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

وَلْوَلے کے اردو معانی

جمع

  • ولولہ کی جمع نیز مغیرہ صورت

شعر

Urdu meaning of valvale

  • Roman
  • Urdu

  • valavla kii jamaa niiz muGiirah suurat

English meaning of valvale

Plural

  • plural and alternative form of valvalaa
  • fervor, ardor, spirit, enthusiasm, zeal, noise, outcry, tumult, uproar

वलवले के हिंदी अर्थ

बहुवचन

  • वलवला (रुक) की जमा नीज़ मुग़ीरह सूरत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَلْوَلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَلْوَلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone