تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَلوَلا" کے متعقلہ نتائج

وَلوَلا

ولولہ جو درست املا ہے, جوش، خروش، اُمنگ، شوق، جذبہ، ترنگ، غل، شور، غوغا، ہنگامہ، نالہ، فریاد، واویلا

وَلْوَلَہ

نیک جذبہ

وَلوَلاٹ

چیخ پکار، واویلا، ماتم

وَلوَلانا

رونا ، چیخنا ، چلانا ، (رک) بلبلانا ؛ اونٹ کی طرح بلبلانا ، خاص طور پر مستی کے عالم میں

وَلوَلَہ ہونا

جوش ہونا، اُمنگ ہونا

وَلوَلَہ آنا

جوش آنا ، اُمنگ پیدا ہونا ۔

وَلوَلَہ آنا

جوش آنا، جذبات ابھرنا

وَلوَلَہ خیز

جوش پیدا کرنے والا

وَلوَلَہ دینا

جذبہ پیدا کرنا، جوش اُبھارنا، اُمنگ دینا

وَلوَلَہ اُٹھنا

جوش پیدا ہونا، اُمنگ پیدا ہونا

وَلوَلَہ پَڑنا

شور پیدا ہونا، چلاہٹ اور شور وغل مچنا

وَلوَلَہ پانا

ہمت پانا، جوش میں آنا

وَلوَلَہ بَڑھنا

جوش میں اضافہ ہونا

وَلوَلَہ نِکَلنا

شوق پورا ہو جانا، ارمان پورا ہونے کی بنا پر جوش ٹھنڈا پڑ جانا

وَلوَلَہ جاگنا

اُمنگ پیدا ہونا، شوق اُٹھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَلوَلا کے معانیدیکھیے

وَلوَلا

val-valaa•वल-वला

اصل: عربی

وزن : 12

واحد: وَلْوَلَہ

  • Roman
  • Urdu

وَلوَلا کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ولولہ جو درست املا ہے, جوش، خروش، اُمنگ، شوق، جذبہ، ترنگ، غل، شور، غوغا، ہنگامہ، نالہ، فریاد، واویلا

شعر

Urdu meaning of val-valaa

  • Roman
  • Urdu

  • valavla jo darust imlaa hai, josh-o-Kharosh, umnag, shauq, jazbaa, tarang, gul, shor, gogaa, hangaamaa, naalaa, faryaad, vaavela

English meaning of val-valaa

Noun, Masculine, Singular

  • enthusiasm, zeal, fervour, ardour, spirit, noise, outcry, tumult, uproar

वल-वला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • जोश, उमंग, उत्साह, आवेश, बहुत अधिक शौक़, जज़्बा, तरंग, आत्मविस्मृति, बेखुदी , शोर-गुल, नाला, फ़र्याद, वावेला, आक्रोश

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَلوَلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَلوَلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone