تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھلا" کے متعقلہ نتائج

چَھلّا

چھالا، آبلہ

چَھلاوَہ

رک : چھلاوا.

چَھلاوا

وہ روشنی جو قبرستان میں یا دلدلی مقامات پر دکھائی دیتی ہے یہ ہڈیوں کے فاسفورس یا گیس کے ہوا میں آنے سے پیدا ہوتی ہے (جاہل لوگ اسے بھوت سمجھتے ہیں)، اگیا نیتال، غول بیابانی

چَھلانا

छलने का काम दूसरे से कराना

چَھلاوا ہونا

تیزی سے فرار ہو جانا ،غائب ہو جانا ،ہوا ہو جانا .

چَھلاوَٹ

دھوکا دینے کا انداز ، چھلنے کا عمل ، پرفریب.

چَھلاچَھل

پانی کے چھلکنے کی آواز .

چَھلاوا ہو جانا

disappear, vanish suddenly, elude search or pursuit, (someone or something) impossible to see, hold or pin down because of its nimbleness

چَھلانگ

کود جانے کا عمل، پھلان٘گ، جست، چوکڑی

چَھلانگْنا

جست لگانا، اچھل جانا، کود جانا، پھان٘د جانا

چَھلانگیں

کود جانے کا عمل، پھلان٘گ، جست، چوکڑی (تراکیب میں مستعمل)

چَھلانگ مارنا

۔کونا۔ ۲۔عبور کرنا۔ اوپر سے گزر جانا۔ ۳۔گھوڑے پر پہلے پہل سواری کرنا۔ (نوٹ) عورتیں وہ چیز جس کو کوئی آدمی الانکھ جائے نہیں کھاتی ہیں۔ اُن کے خیال فاسِد میں جب لیٹے ہوئے انسان کو کوئی آدمی لانگھ جائے تو لیٹے ہوئے آدمی کا قد نہیں بڑھتا ہے۔

چَھلاوا بَھرْنا

رک : چھلانگیں بھرنا ؛ شوخیاں دکھانا ، ناز و انداز دکھانا .

چَھلاوا کھیلْنا

چھلاوے کا دوڑا دوڑا پھرنا ، شہایے کا کبھی ادھر اور کبھی ادھر چمکنا .

چَھلانْگ لَگانا

leap, jump

چَھلانگیں بَھرْنا

اُچک اُچک کر چلنا ، جست لگاتے جانا ، زقند لگانا ،اچھل کود کرنا .

چَھلانگیں مارْنا

تیزی سے آگے بڑھنا ، بہت ترقی کرنا .

چَھلاوا سا پِھرْنا

آرام سے ایک جگہ نہ بیٹھنا، شوخی دکھانا

چَھلَّہ

رک : چھلّا (۱) زیور.

چِھلَّہ

چِلَّہ، چالیس دن کا زمانہ، چالیس دن کا عرصہ، چالیس دن کا نہان، چالیس دن کا وظیفہ یا عمل

چَھلّا جوڑ

ایک وضع کی ان٘گوٹھی جس میں تین جڑے ہوئے چھلے ہوتے ہیں ، بیچ والے میں چھید ہوتا ہے اور دوسرے اس میں سے گزرتے ہیں .

چَھلّا دینا

نشانی دینا ، بطور نشانی چھلا دینا .

چَھلّا لینا

نشانی حاصل کرنا ، یاد گار کے طور پر چھلا لینا .

چَھلّا پَڑْنا

پانی کا اُچّھو ہو جانا .

چَھلّا کوٹھی

بڑے بڑے شہروں مثل کلکاتہ و دہلی وغیرہ میں کٹنیاں مکان کرایہ پر لیتی اور اس میں شوقین عورتیں اور تماشہ بین مرد جمع ہو کر بد کاری کے مرتکب ہوتے ہیں، چکاہ ، قحبہ خانہ ، رنڈیوں کا محلّہ .

چَھلّا اُٹھانا

دیوار کے ملحق پتلی دیوار بنانا .

چَھلّا چَڑْھنا

چھلا چڑھانا (رک) کا لازم .

چَھلّا چَڑھانا

گدھیوں یا کتیوں کی فوج پر دونوں لبوں میں چھید کر کے ایک چھلا ڈال دیتے ہیں جس کی وجہ سے گدھے اور کتا دخول نیئں کر سکتا اور مادہ حاملہ نہیں ہوتی .

چَھلّا چُھپَوَّل

ایک کھیل جس میں ہاتھوں کا چھلا اتار کر کسی مٹّھی میں چھپا کر دونوں مٹھیاں بند کر لیتے ہیں جو شخص چھلے والی مٹھی پکڑ لیتا یا اس کی طرف اشارہ کرتا ہے اسی کا چھلا ہو جاتا ہے .

چَھلّا مِچَھوَّل

رک : چھلا چھپول.

چِھلانا

چھلوانا

چُھلانا

برائے نام مس کرنا، چھوانا

چِھلائی والا

چھلائی کا کام کرنے والا ، چِھلیّا.

چَھلّا دھو کَر اُٹھانا

منّت کا چھلّا پاک کر کے رکھنا تا کہ کامیابی پر خیرات کر دیا جائے

چِھلائی

چھیلنا کا اسم مصدر، چھیلنے کا کَام یا اُجرت، چھیلنے کی مزدوری

چَھل اور مایا

deception and delusion

چَھلْہائی

دھوکے باز، چالاک (عورت)

چَھل چَھلا چَھل

دف وغیرہ بجنے کی آواز

آسا كے نام كا چَھلا اُٹھا رَكھنا

منت ماننے كا یہ ایک طریقہ ہے (بعض عورتوں كا اعتقاد ہے كہ بی بی آسا كے نام كا چھ لا پانی میں غوطہ دے كر اُٹھا ركھنے سے بگڑی ہوئی بات بن جاتی ہے اور مراد بر آتی ہے، بعد حصول مراد اس چھلے كی چاندی بیچ كر اس كے داموں سے شیرینی منگا كرنیاز دلوا دیتی ہیں)

لَعْل کا چَھلّا

لعل سے بنایا ہوا چھلّا

مَعْمُولی چَھلّا گانٹھ

چھلے کی شکل میں لگائی جانے والی گانٹھ جو عموماً جانور وغیرہ کے لیے استعمال کی جاتی ہے

پوت کا چَھلّا نَہِیں

(عو) کوئی زیوَر نَہیں .

دُم چَھلّا لَگا ہونا

پیچھے پیچھے ہر وقت لگا رہنا.

پوت کا چَھلّا نَہیں ہے

۔ (عو) ایسے موقع پر بولتی ہیں جہاں یہ کہنا ہوتا ہے کہ زیور کی قسم سے کوئی چیز باقی نہیں ہے۔ (فقرہ) حضور کیا بتلاؤں لٹ گئی پوت کا چھلا باقی نہیں رہا۔

اَنْ چِھلا

کھردرا، ناصاف، بد تہذیب، بھدا، اجڈ

ٹُوم چَھلَا

۔(عو) مذکر۔ چھوٹا موٹا گہنا۔ ادنیٰ قسم کا زیور۔ جو کچھ تار تنکا ٹوم چھلّا میسّر ہے اس کو نگاہ میں رکھو۔

تانْبے کا تار چَھلّا نَہِیں

۔۱۔(عور) نہایت مُفلِس ہے۔ ؎ ۲۔ اس عورت کی نسبت بولتی ہیں جس کے پاس زیور بالکل نہ ہو۔

جان چَھلّا

معشوق ، جانی.

چُٹکی چَھلّا

چوڑا چھلا جو پاؤں کی انگلیوں میں پہنا جاتا ہے

دُم چَھلّا

۱. پخ، ہر وقت ساتھ رہنے والا، پُنچھالا.

کَنکَوّے سے دُم چَھلّا بَڑا ہونا

اصل چیز سے اضافی یا ضمنی چیز کا غیر ضروری طور پر بڑا ہونا

نِشانی کا چَھلّا

وہ چھلا جو بطور یادگار کسی کو دیا جائے، وہ چھلا جو معشوق اپنے عاشق کو بطور یادگار دے

نِشان کا چَھلّا

(مشاطہ گری)منگنی قرار پانے کی نشانی جو رسماًچاندی کا چھلا ہوتا دلہن کی طرف سے دولھا کو اور دولھا کی طرف سے دلہن کو بطور نشانی پہنایا جاتا

قَول کا چَھلّا

وہ چھلا جو عہد و پیمان کی یاد دلانے کے لیے پہنایا جاتا ہے

پوت کا چَھلّا

برائے نام زیور کی قسم سے کوئی چیز، معمولی زیور

دُم چَھلّا بَنانا

غلام بنانا ؛ مصاحب بنانا.

دُم چَھلّا بَنْنا

ہیرو بن جانا ، مصاحب ہو جانا ؛ کسی کے ساتھ وابستہ ہونا.

بانک کا چَھلّا

سین٘گ ہڈی وغیرہ سے بنایا ہوا ایک قسم کا ٹیڑھا چھلا جو بان٘ک کے کھیل میں پہنا جاتا ہے

مَنَّت کا چَھلّا

ازروئے روایت وہ چاندی یا سونے کا چھلا جو بعض عورتیں دھو دھلا کر کسی پیر وغیرہ کے نام پر اٹھاتی ، منت مانتی اور مراد پوری ہونے پر اسے بیچ کر نذر کراتی ہیں ۔

دھو کَر چَھلّا اُٹھانا

(عور) مراد یا منّت مانتے وقت نیاز دلانے کے لیے چھلّے یا پیسے کو پاک کر کے رکھنا تاکہ کامیابی کے وقت اس کی شیرینی تقسیم کی جائے ، منت ماننا ، نیاز ماننا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھلا کے معانیدیکھیے

چَھلا

chhalaaछला

وزن : 12

Urdu meaning of chhalaa

  • Roman
  • Urdu

English meaning of chhalaa

  • cheated

چَھلا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone