تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَکْتا" کے متعقلہ نتائج

وَکْتا

بولنے والا شخص ؛ بہت باتیں کرنے والا شخص ؛ فصیح ؛ عالم ، دانا شخص ؛ استاد ، گرو

وَقتاً

وقت پر، کسی وقت

وَقْتاً بَعدَ وَقتِِ

ایک وقت کے بعد دوسرے وقت، وقتاً فوقتاً، گاہے گاہے

وَقتاًَ فوَقتاً

کبھی کبھی، کسی کسی وقت، گاہے گاہے، حسب موقع، اپنے اپنے موقعے پر

بَھوِشْیَت وَکْتا

زمانۂ مستقبل کے حالات ظاہر کرنے والا ، پیشین گو .

دو وَقْتَہ

دونوں وقت ، صبح و شام .

پنج وقتہ

پانچ وقت، پانچوں وقت کی نماز

وَکْت

(عو) وقت

وویکتا

چیزوں میں ان کی خصوصیتوں کے بموجب تفریق یا تمیز کرنے کی قوت

وَقْت

ماضی و حال و مستقبل کے واقعات کا بحیثیت مجموعی تسلسل، عہد، زمانہ، قرن، عصر، دور، زمان، ایام، جگ

واتا

پتھر

وَقت کا

اپنے وقت کا، زمانے کا، عہد کا، دور کا

وَقت ہے

زمانہ ہے

وِشْتا

ऐसी चीज या बात जो विषाक्त प्रभाव उत्पन्न करती हो।

وُکَلا

بہت سے وکیل، بہت سے قانونی پیروکار، بہت سے قانون داں

اردو، انگلش اور ہندی میں وَکْتا کے معانیدیکھیے

وَکْتا

vaktaa•वक्ता

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

وَکْتا کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • بولنے والا شخص ؛ بہت باتیں کرنے والا شخص ؛ فصیح ؛ عالم ، دانا شخص ؛ استاد ، گرو

Urdu meaning of vaktaa

  • Roman
  • Urdu

  • bolne vaala shaKhs ; bahut baate.n karne vaala shaKhs ; fasiih ; aalim, daana shaKhs ; ustaad, guru

वक्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • बोलने वाला व्यक्ति; बातूनी व्यक्ति; वाक्पटु; विद्वान, बुद्धिमान व्यक्ति; शिक्षक, गुरु

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَکْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَکْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone