تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقتاً" کے متعقلہ نتائج

وَقتاً

وقت پر، کسی وقت

وَقتاًَ فوَقتاً

کبھی کبھی، کسی کسی وقت، گاہے گاہے، حسب موقع، اپنے اپنے موقعے پر

وَقْتاً بَعدَ وَقتِِ

ایک وقت کے بعد دوسرے وقت، وقتاً فوقتاً، گاہے گاہے

وقت اجل

موت کا وقت

وَقت اُڑنا

وقت کا تیزی سے گزرنا، لمحات کا تیز رفتاری سے بیت جانا

وقت امداد

at time of help, a chance to assist

وَقْتِ احسان

احسان کا وقت اور موقع

وَقت اَخِیر

موت کا وقت ، دم نزع ، زندگی کے آخری چند لمحے ، آخری وقت

وَقْت آ جانا

۔۱۔ موسم آجانا۔ رُت آجانا۲ ۔ کام کا وقت آپہونچنا۳۔ مصیبت آجانا۴۔ موت کا وقت آجانا۔؎

وَقْت آ پَہُونْچْنا

وعدہ آپہونچنا، موت کا وقت قریب آنا، مرنے کا زمانہ قریب آنا

وَقْت آیا ہُوا نَہِیں ٹَلْتا

جو مشکل یا مصیبت مقدر ہو وہ آکر رہتی ہے

وَقْتِ اِمْتِیَازِ خَاصْ و عَامْ

moment of discrimination between special and common

دو وَقْتَہ

دونوں وقت ، صبح و شام .

پنج وقتہ

پانچ وقت، پانچوں وقت کی نماز

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقتاً کے معانیدیکھیے

وَقتاً

vaqtanवक़तन

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: وَقَتَ

  • Roman
  • Urdu

وَقتاً کے اردو معانی

فعل متعلق

  • وقت پر، کسی وقت

Urdu meaning of vaqtan

  • Roman
  • Urdu

  • vaqt par, kisii vaqt

English meaning of vaqtan

Adverb

  • from time to time, on time

वक़तन के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • वक़्त पर, किसी वक़्त

وَقتاً کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَقتاً

وقت پر، کسی وقت

وَقتاًَ فوَقتاً

کبھی کبھی، کسی کسی وقت، گاہے گاہے، حسب موقع، اپنے اپنے موقعے پر

وَقْتاً بَعدَ وَقتِِ

ایک وقت کے بعد دوسرے وقت، وقتاً فوقتاً، گاہے گاہے

وقت اجل

موت کا وقت

وَقت اُڑنا

وقت کا تیزی سے گزرنا، لمحات کا تیز رفتاری سے بیت جانا

وقت امداد

at time of help, a chance to assist

وَقْتِ احسان

احسان کا وقت اور موقع

وَقت اَخِیر

موت کا وقت ، دم نزع ، زندگی کے آخری چند لمحے ، آخری وقت

وَقْت آ جانا

۔۱۔ موسم آجانا۔ رُت آجانا۲ ۔ کام کا وقت آپہونچنا۳۔ مصیبت آجانا۴۔ موت کا وقت آجانا۔؎

وَقْت آ پَہُونْچْنا

وعدہ آپہونچنا، موت کا وقت قریب آنا، مرنے کا زمانہ قریب آنا

وَقْت آیا ہُوا نَہِیں ٹَلْتا

جو مشکل یا مصیبت مقدر ہو وہ آکر رہتی ہے

وَقْتِ اِمْتِیَازِ خَاصْ و عَامْ

moment of discrimination between special and common

دو وَقْتَہ

دونوں وقت ، صبح و شام .

پنج وقتہ

پانچ وقت، پانچوں وقت کی نماز

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقتاً)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقتاً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone