تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھمَکْتا" کے متعقلہ نتائج

جَھمَکْتا

جھلکتا ہوا، چمکتا ہوا، جلتا ہوا، روشن

جَھمَکْنا

۱. رک : چمکنا ، جھلکنا .

جُھکْتا

جُھکا ہوا ، ترکیب میں مستعمل.

جَھمَکڑا

بھیڑبھڑکا، دھوم دھام، مجمع

جُھمْکا

بُندے کی قسم کا زیور جس کی مُرکی کٹوری کی شکل کی جڑاؤ اور سادہ دونوں قسم کی ہوتی ہے، کٹوری کے بیچ میں ایک آویزہ بطور لنگر لٹکا ہوا ہوتا ہے، کرن پھول

جُھکا

جھکنا (رک) سے مشتق بطور جُزو اول مستعمل

جُھکْنا

نیچا ہونا ، خمیدہ ہونا ، مڑنا ، ٹیڑھا ہونا ، دہرا ہونا ، خم کھانا.

آ جَھمَکْنا

جھلک دکھا جانا، ذرا سی دیر کے لیے آنکھوں کے سامنے سے گزر جانا

رَنگ جَھمَکْنا

رن٘گ چمکنا ؛ رن٘گ ظاہر ہونا .

چَراغ جَھمَکْنا

چراغ میں روشنی ہونا، چراغ کا لو دینا

جَھپَکْنا

پلکوں کا نیچے اوپر ہونا، آنکھوں کا کھلنا بند ہونا

جَھلَکْنا

cause to appear, show, be seen, give a flash of colour or light, spurt

جَھرتا

بہتا ہوا، رِستا ہوا

جَھپْکا

جلدی‏، عجلت

جُھولْتا

جھولنا (رک) سے مشتق ، جھولنے کی حالت میں ، تراکیب میں مستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھمَکْتا کے معانیدیکھیے

جَھمَکْتا

jhamaktaa•झमकता

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

جَھمَکْتا کے اردو معانی

  • جھلکتا ہوا، چمکتا ہوا، جلتا ہوا، روشن

شعر

Urdu meaning of jhamaktaa

  • Roman
  • Urdu

  • jhalaktaa hu.a, chamaktaa hu.a, jaltaa hu.a, roshan

English meaning of jhamaktaa

  • dazzling

झमकता के हिंदी अर्थ

  • झलकता हुआ, उज्ज्वल, चमकता हुआ, जलता हुआ, बहुत चमकीला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھمَکْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھمَکْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone