تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وویکتا" کے متعقلہ نتائج

وویکتا

چیزوں میں ان کی خصوصیتوں کے بموجب تفریق یا تمیز کرنے کی قوت

وَکْتا

بولنے والا شخص ؛ بہت باتیں کرنے والا شخص ؛ فصیح ؛ عالم ، دانا شخص ؛ استاد ، گرو

ویکتی

حلیہ، آدمی، شکل، بدن، بشر، انسان، شخص

وَقْت

ماضی و حال و مستقبل کے واقعات کا بحیثیت مجموعی تسلسل، عہد، زمانہ، قرن، عصر، دور، زمان، ایام، جگ

وَقت کا

اپنے وقت کا، زمانے کا، عہد کا، دور کا

وَقت ہے

زمانہ ہے

وَقت کَٹی

وقت گزاری نیز دل بہلانے کا عمل ، خوش وقتی ۔

وَقتی

وقت (رک) سے منسوب یا متعلق، زمانہء موجودہ کا / کی، وقت کا، زمانے کا/کی

وَقتے

کوئی وقت، کسی وقت، بعض وقت

واقِعاتی

واقعات سے منسوب یا متعلق، حقائق سے متعلق، حقیقی، صحیح، درست، حقیقت پر مبنی

وَقتِیَّہ

وقت سے منسوب یا متعلق

وَقت پَہ

رک : وقت پر ، مقررہ وقت پر ، طے شدہ موقعے پر ۔

وَقْت پَر

زمانے میں ، عہد میں ، دور میں ۔

وَقْت جانا

ساعت یا موقع ختم ہو جانا ، وقت گزر جانا ، وقت جاتا رہنا ، وقت نہ رہنا ، موقع نکل جانا ، وقت ضائع ہونا ، وقت برباد ہونا ۔

وَقْت ہونا

کسی بات کا موقع ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں وویکتا کے معانیدیکھیے

وویکتا

vivektaa•विवेकता

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

وویکتا کے اردو معانی

مؤنث

  • چیزوں میں ان کی خصوصیتوں کے بموجب تفریق یا تمیز کرنے کی قوت
  • تفریق، تمیز، فرق، امتیاز
  • علم حقیقی
  • عقل، سمجھ
  • دریافت، تفتیش
  • دنیا سے نفرت

Urdu meaning of vivektaa

  • Roman
  • Urdu

  • chiizo.n me.n in kii Khusuusiiyto.n ke bamuujab tafriiq ya tamiiz karne kii quvvat
  • tafriiq, tamiiz, farq, imatiyaaz
  • ilam haqiiqii
  • aqal, samajh
  • daryaafat, taftiish
  • duniyaa se nafrat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وویکتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وویکتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone