تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وجئی" کے متعقلہ نتائج

وَجِیع

جسے درد ہو، درد مند، درد کا شکار، بیمار، مریض

وِجَیا

برصغیر (پاک و ہند) کا ایک خاص پودا جس کی سالانہ کاشت ہوتی ہے ، سن ؛ مختلف پودوں کا ایک نام (پلیٹس) (پنگل) بتیس اکشروں (حروف) کی ایک بحر کا نام

وَجِیہ

خوش نما، خوب صورت، خوش وضع، خوش رو، حسین، خوش شکل، خوب رو نیز جامہ زیب، خوش لباس

وَجِیہہ

وَجِیزَہ

وجیز (رک) کی تانیث ، چھوٹی

وَجِیز

جس میں طوالت نہ ہو ، جس میں ایجاز ہو ، کوتاہ ، مختصر ، چھوٹا نیز خلاصہ کیا ہوا ؛ ملخص ۔

وجین

پیچ یا دلئے میں ملا ہوا

وِجیانَند

संगीत में ताल के साठ मुख्य भेदों में से एक

سَجی نَہ وَجی دُولھا کی مَوسی

ناموری کے موافق لِیاقت کا نہ ہونا .

وَجہی

معاش سے متعلق نیز تنخواہ دار ؛ قدیم دہلی میں سپاہیوں کی ایک قسم جسے شاہی خزانے سے تنخواہ ملتی تھی ۔

وائی

(ادب) سندھی زبان کی رومانی یا صوفیانہ حکایات کے غنائی ٹکڑے، ایک قدیم سندھی صنف سخن

وَجْہ

صورت، شکل، چہرہ، رُو، منھ

وَجَہ

وَجَع

فریاد، شکایت، آہ و بکا، صدمہ، عارضہ، بیماری

وَجا

भय, त्रास, डर, खौफ़।।

اردو، انگلش اور ہندی میں وجئی کے معانیدیکھیے

وجئی

vaja.ii•वजई

وزن : 112

English meaning of vaja.ii

  • name of character in a story' Bas aik nuqta' by Anjum Kidwai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وجئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وجئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone