تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِجَیا" کے متعقلہ نتائج

وِجَیا

برصغیر (پاک و ہند) کا ایک خاص پودا جس کی سالانہ کاشت ہوتی ہے ، سن ؛ مختلف پودوں کا ایک نام (پلیٹس) (پنگل) بتیس اکشروں (حروف) کی ایک بحر کا نام

وَجِیع

جسے درد ہو، درد مند، درد کا شکار، بیمار، مریض

وَجِیہ

خوش نما، خوب صورت، خوش وضع، خوش رو، حسین، خوش شکل، خوب رو نیز جامہ زیب، خوش لباس

وَجِیہہ

وَجہِ وَجِیہ

رک : وجہ موجہ ۔

وِجیانَند

संगीत में ताल के साठ मुख्य भेदों में से एक

وَجْہ

صورت، شکل، چہرہ، رُو، منھ

وَجَہ

وَجَع

فریاد، شکایت، آہ و بکا، صدمہ، عارضہ، بیماری

وَجا

भय, त्रास, डर, खौफ़।।

وِجہَہ

طرف ، جانب؛ سمت ؛ وہ چیز جس کی طرف رخ کیا جائے تو توجہ ہو

وَجہی

معاش سے متعلق نیز تنخواہ دار ؛ قدیم دہلی میں سپاہیوں کی ایک قسم جسے شاہی خزانے سے تنخواہ ملتی تھی ۔

وُجُوہ

اسباب، وجہیں

وَیا

سابق میں کہی ہوئی بات کے بعد ’’ اور یا ‘‘ کے معنی میں، اس سے مراد یہ ہوتی ہے کہ یا ویسا ہے جیسا پہلے کہا تھا اور یا ایسا ہے، اور یا، یا، یا پھر، اور اگر۔ اب اس کی بجائے بالعموم صرف ’’ یا ‘‘ کہتے ہیں

وایَہ

मनोकामना, मुराद, अफ़ीम आदि की रोज़ की बँधी हुई खुराक, मात्रा, मिक्दार।।

اردو، انگلش اور ہندی میں وِجَیا کے معانیدیکھیے

وِجَیا

vijayaa•विजया

اصل: سنسکرت

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

وِجَیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • برصغیر (پاک و ہند) کا ایک خاص پودا جس کی سالانہ کاشت ہوتی ہے ، سن ؛ مختلف پودوں کا ایک نام (پلیٹس) (پنگل) بتیس اکشروں (حروف) کی ایک بحر کا نام
  • درگا دیوی کا ایک لقب ؛ درگا دیوی کے نام پر منایا جانے والا ایک تہوار جو اشون (چھٹے مہینے) کی دسویں تاریخ کو ہوتا ہے اور جس میں درگا کی مورت پانی میں ڈالتے ہیں

Urdu meaning of vijayaa

  • Roman
  • Urdu

  • barr-e-saGiir (paak-o-hind) ka ek Khaas paudaa jis kii saalaana kaashat hotii hai, san ; muKhtlif paudo.n ka ek naam (pleTs) (pingal) battiis akshro.n (huruuf) kii ek bahr ka naam
  • durgaa devii ka ek laqab ; durgaa devii ke naam par manaayaa jaane vaala ek tahvaar jo ashvin (chhuTe mahiine) kii dasvii.n taariiKh ko hotaa hai aur jis me.n durgaa kii muurt paanii me.n Daalte hai.n

विजया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दुर्गा देवी के नाम पर मनाया जाने वाला एक विजयोत्सव, दुर्गा का एक रूप
  • उपमहाद्वीप (पाकिस्तान और भारत) का एक विशेष पौधा जिसकी खेती प्रतिवर्ष की जाती है, विभिन्न पौधों का एक नाम
  • (पिंगल) बत्तीस अक्षरों का एक प्रकार का छंद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِجَیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِجَیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone