تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَجہی" کے متعقلہ نتائج

وَجہی

معاش سے متعلق نیز تنخواہ دار ؛ قدیم دہلی میں سپاہیوں کی ایک قسم جسے شاہی خزانے سے تنخواہ ملتی تھی ۔

وَجہی بَصارَت

نابینا افراد کی وہ قابلیت جس سے وہ سماعت کے ذریعے فاصلے یا سمت کا اندازہ کر لیتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَجہی کے معانیدیکھیے

وَجہی

vaj.hiiवज्ही

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

وَجہی کے اردو معانی

صفت

  • معاش سے متعلق نیز تنخواہ دار ؛ قدیم دہلی میں سپاہیوں کی ایک قسم جسے شاہی خزانے سے تنخواہ ملتی تھی ۔
  • ملا وجہی ، سترھویں صدی کا ایک نثر نگار جس کی تصنیف سب رس بہت معروف ہے
  • وجہ (رک) سے منسوب ، چہرے سے متعلق ، چہرے کا

Urdu meaning of vaj.hii

  • Roman
  • Urdu

  • ma.aash se mutaalliq niiz tanaKhvaahdaar ; qadiim dillii me.n sipaahiiyo.n kii ek qism jise shaahii khazaane se tanaKhvaah miltii thii
  • mila vajhii, satrahvii.n sadii ka ek nasr nigaar jis kii tasniif sab ras bahut maaruuf hai
  • vajah (ruk) se mansuub, chehre se mutaalliq, chehre ka

English meaning of vaj.hii

Adjective

  • name of a 17th century poet
  • a rank in the guards of royal Delhi
  • of or relating to a face or cause

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَجہی

معاش سے متعلق نیز تنخواہ دار ؛ قدیم دہلی میں سپاہیوں کی ایک قسم جسے شاہی خزانے سے تنخواہ ملتی تھی ۔

وَجہی بَصارَت

نابینا افراد کی وہ قابلیت جس سے وہ سماعت کے ذریعے فاصلے یا سمت کا اندازہ کر لیتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَجہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَجہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone