تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَیرا" کے متعقلہ نتائج

وَیرا

چیز جو کسی کو زبردستی دی جائے

وِیرا

بہادر (لڑکے) کی بیوی اور ماں، عورت جس کا شوہر اور بیٹا ہوں، بہادرعورت

ویرا

ویرنا ، پیرا ، کوانیڑ (کنیرط) نائی ، بوائی کاہل

وَیراگ

خواہشاتِدنیوی و نفسانی کو زیر کرنے کا عمل یا حالت ؛ ترک ، قطع ِتعلق ، ترک دنیا ، سنیاس ، ترک علائق ، بیراگ ۔

وَیراگ لینا

سنیاس لینا ، جوگی بن جانا ، دنیا اور دنیوی خواہشات و تعلقات ترک کر دینا ، شہر چھوڑ کر جنگل میں رہنے لگنا ۔

وَیراگ ہو جانا

دنیا سے بے رغبتی ہونا، دنیا میں جی نہ لگنا

وَیراگی

recluse, hermit

وَیراگنی

تارک الدنیا عورت ، جوگن ، بیراگنی

وَیراگْیَہ

خواہشات دنیوی کی عدم موجودگی ، ترک دنیا ، جوگ ، سنیاس ، بیراگ

ویراں

اجڑا ہوا، غیرآباد، تباہ، خراب، اجاڑ، پامال، کھنڈر، اداس، پریشان، پراگندہ، بے تردد، بے کاشت، افتادہ، بنجر

وِیْران

اجڑا ہوا، غیرآباد

وِیراں گَر

ویران کرنے والا، تہس نہس کرنے والا، ڈاکو، لٹیرا

وِیراں سَرا

वीरान स्थान, अर्थात् संसार।

ویراں کدہ

ویران اور اجاڑ جگہ، غیر آباد جگہ، صحرا، جنگل

ویراں کدہ

اردو، انگلش اور ہندی میں وَیرا کے معانیدیکھیے

وَیرا

vairaa•वैरा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

وَیرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چیز جو کسی کو زبردستی دی جائے
  • چیز جو کسی کو زبردستی بیچی جائے
  • مال جو بادشاہ کی طرف سے رعیت کو زبردستی بیچا جائے

Urdu meaning of vairaa

  • Roman
  • Urdu

  • chiiz jo kisii ko zabardastii dii jaaye
  • chiiz jo kisii ko zabardastii bechii jaaye
  • maal jo baadashaah kii taraf se ra.iiyat ko zabardastii bechaa jaaye

English meaning of vairaa

Noun, Masculine

  • anything forced upon a person
  • that which a person is forced to purchase

वैरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह वस्तु जो बादशाह द्वारा प्रजा को बेची जाय
  • वह चीज़ जो बलपूर्वक किसी को बेची जाय
  • वह चीज़ जो ज़बर्दस्ती किसी को दी जाय

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone