تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھٹَھیرا" کے متعقلہ نتائج

ٹَھٹَھیرا

پیتل کان٘سی اور تان٘بے کے برتن بنانے اور بیچنے والا ، کسیرا

ٹَھٹیرا

پیتل، کان٘سی یا تان٘بے کے برتن بنانے اور بیچنے والا، کسیرا

ٹَھٹھیری

ٹھٹھیرا کی تانیث، ٹھٹھیرے کی جورو

ٹَھٹھیرے

ٹھٹھیرا (رک) کی حالت مغیرہ یا جمع ، تراکیب میں مستعمل.

ٹَھٹْھیارا

رک : ٹھٹھیرا.

ٹَھٹْھرا

رک : ٹھٹھر ، باڑ ، باڑا

ٹِھٹْھرا

سردی کا مارا ، ٹھنڈ لگا ہوا

ٹَھٹْھری

بان٘س کا ڈھان٘چا، بان٘س کا چوکھٹا، ارتھی، جنازہ

ٹَھٹیرے

ٹھٹیرا (رک) کی حالت مغیرہ یا جمع ، تراکیب میں مستعمل.

ٹِھٹْھراؤ

رک : ٹھٹھراہٹ.

ٹِھٹْرا

رک : ٹھٹھرا

ٹَھٹھیری بازار

وہ بازار جس میں ٹھٹھیروں کی دوکانیں ہوں

ٹَھٹھیرے ٹَھٹھیرے بَدْلائی

ہوشیار آدمیوں کا معاملہ ، ہم فن یا ہم پیشہ لوگوں کا باہمی لین دین یا کاروبار.

ٹَھٹھیرے ٹَھٹھیرے کی بَدلائی

a bargain between two people equally acute, diamond cuts diamond.

ٹِھٹْھرا جانا

رک : ٹھٹھرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھٹَھیرا کے معانیدیکھیے

ٹَھٹَھیرا

ThaThairaa•ठठैरा

وزن : 122

دیکھیے: ٹَھٹیرا

موضوعات: پیشہ

  • Roman
  • Urdu

ٹَھٹَھیرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیتل کان٘سی اور تان٘بے کے برتن بنانے اور بیچنے والا ، کسیرا
  • جوار، باجرے کی لکڑی، بھیڑا، پھین٘ٹا

Urdu meaning of ThaThairaa

  • Roman
  • Urdu

  • piital kaansii aur taambe ke bartan banaane aur bechne vaala, kasera
  • jvaar, baajre kii lakk.Dii, bhe.Daa, phenTaa

English meaning of ThaThairaa

Noun, Masculine

ठठैरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھٹَھیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھٹَھیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone