تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَفدِیَّت" کے متعقلہ نتائج

وَفدِیَّت

فرائض کی انجام دہی کے لیے قائم مقام یا نمائندہ مقرر کرنے کا عمل یا حالت، کسی شخص کو خصوصی ماموریت یا اختیارات کے ساتھ کوئی کام سر انجام دینے کے لیے مقرر کرنے کا عمل، تفویض، نائبی، قائم مقامی

وَفدی

نمائندگی ، مستعارالخدمتی ۔

وَلْدِیَّت

باپ کا نام، اسم پدر

وَحْدِیَت

وحدت کی حالت، ایک ہونے کی کیفیت، یکتائی، یگانگت نیز (فلسفہ) یہ نظریہ کہ حقیقت بنیادی طور پر ایک ہی ہے اور اشیا کا ظہور محض فریب نظر ہے (کثرتیت کی ضد)

وِفادَت

(لفظـاً) داخل ہونا ، نزدیک جانا ، لوٹنا

وَفی

تمام، کامل، پورا

وَفائی

وفاداری، وفا، خلوص

وادی

دانو ؛ شوخی ، شرارت ؛ ضد ، ہٹ ؛ عادت

وَرْدی

پولیس یا فوج یاکسی ادارے کا مخصوص اور مقررہ لباس جس سے اس ادارے، عہدے یا جماعت کی پہچان ہو، یونیفارم

وَحْدَت

ایک ہونا ، واحد ہونا ، فرد ہونا (کثرت کا نقیض)

وَرْدِیَّہ

(الف) صف ۔ سُرخ گلاب کی مانند ، گلابی

وَدِیع

one who is bidding farewell

آدَرْش وادی

مثالی، اصولوں کا قائل، مثالی اقدار کا ماننے والا

سَماج وادی

سوشلسٹ، اِشتراکی

وَحدَتی

وحدت (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ وحدت پرست ، وحدت پسند ، موحد نیز وحدت پر مبنی ، یگانگت والا ، یکتائی کا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَفدِیَّت کے معانیدیکھیے

وَفدِیَّت

vafdiyyat•वफ़्दिय्यत

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

وَفدِیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • فرائض کی انجام دہی کے لیے قائم مقام یا نمائندہ مقرر کرنے کا عمل یا حالت، کسی شخص کو خصوصی ماموریت یا اختیارات کے ساتھ کوئی کام سر انجام دینے کے لیے مقرر کرنے کا عمل، تفویض، نائبی، قائم مقامی

Urdu meaning of vafdiyyat

  • Roman
  • Urdu

  • faraa.iz kii anjaam dahii ke li.e qaa.im maqaam ya numaa.indaa muqarrar karne ka amal ya haalat, kisii shaKhs ko Khusuusii maamuu riit ya iKhtyaaraat ke saath ko.ii kaam saranjaam dene ke li.e muqarrar karne ka amal, tafviiz, naaybii, qaayam muqaamii (ang ha Deputation)

English meaning of vafdiyyat

Noun, Feminine

  • Deputation

वफ़्दिय्यत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कर्तव्यों का पालन करने के लिए एक प्रतिनिधि या एजेंट को नियुक्त करने का कार्य या स्थिति, किसी व्यक्ति को विशेष मिशन या अधिकार के साथ एक कार्य करने के लिए किसी व्यक्ति को नियुक्त करने का कार्य, सौंपना, प्रतिनिधित्व, प्रतिनियुक्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَفدِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَفدِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone