تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واعَجَبا" کے متعقلہ نتائج

واعَجَبا

(تعجب کے موقعہ پرمستعمل) عجیب بات ہے

واجِبَہ

لازم کیا گیا، جو واجب کیا گیا ہو، ضروری نیز جس کا عمل میں لانا لازم ہو

واجِب

لازم، ضرور

واجِبی

جو واجب ہو، ضروری، لازمی، درست، ٹھیک، معقول، لائق، سزاوار، نہ کم نہ زیادہ، متوسط، تھوڑا، کسی قدر، معمولی

واجِبُ الثَّنا

जिसकी प्रशंसा आव- श्यक हो।

واہِبَہ

ہبہ کرنے والی ؛ بہت بخشنے والی ؛ (مجازاً) فیاض ؛ متمول ۔

وُجُوبی

وجوب سے متعلق یا منسوب، واجب، ضروری، اساسی، وجودی، ایجابی (سلبی کی ضد)

وُجُوبِیَّہ

جو لازم ہو ، جس کا ہونا ثابت ہوچکا ہو ، جو امکانی نہ ہو ۔

وَجَبی

وجب (رک) سے منسوب ؛ بالشت بھر کا ، نو انچ کا ؛ (مجازاً) مختصر ، بہت چھوٹی سی چیز ۔

واجِبی سی

تھوڑی سی نیز معمولی ، کمتر ۔

واجِبی سا

قلیل، تھوڑا سا، یونہی سا

واجِب الرَّحَم

رحم کے لائق، قابل رحم

واجِبُ التَّردِید

खंडन के योग्य, खंडनीय, तर्दीद के क़ाबिल, जिसका खंडन आवश्यक हो।

واجِبُ التَّسلِیم

ماننے کے لائق نیز قابل ِقبول، جس کا ماننا ضروری یا مناسب ہو

واجِبُ الزِّیارَت

جس کی زیارت کرنا ضروری ہو، جس سے ملاقات کرنا لازم ہو، زیارت کے لائق، جہاں کی حاضری سعادت کا باعث ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں واعَجَبا کے معانیدیکھیے

واعَجَبا

vaa'ajabaa•वा'अजबा

وزن : 1112

فقرہ

دیکھیے: وَا

موضوعات: تعجب

  • Roman
  • Urdu

واعَجَبا کے اردو معانی

  • (تعجب کے موقعہ پرمستعمل) عجیب بات ہے
  • وا مع تحتی الفاظ، اے تعجب
  • تعجب اور افسوس کے موقع پر مستعمل ہے، عربی واعجباہ، تاسف کے موقع پرمستعمل ہے، الف اور ہ آخر الفاظ میں بحالت ماتم اضافہ کرتے ہیں

Urdu meaning of vaa'ajabaa

  • Roman
  • Urdu

  • (taajjub ke mauqaa par mustaamal) ajiib baat hai
  • vaamaa tahtii alfaaz, e taajjub
  • taajjub aur afsos ke mauqaa par mustaamal hai, arbii vaaajbaah, taassuf ke mauqaa par mustaamal hai, alif aura aaKhir alfaaz me.n bahaalat maatam karte hai.n

वा'अजबा के हिंदी अर्थ

  • (ताज्जुब के मौके़ पर मुस्तामल) अजीब बात है
  • ۔ताज्जुब और अफ़सोस के मौक़ा पर मुस्तामल है। अरबी वाअजबाह। तास्सुफ़ के मौक़ा पर मुस्तामल है। अलिफ़ औरा आख़िर अलफ़ाज़ में बहालत मातम इज़ाफ़ा करते हैं
  • रुक : वा (६) मातहती अलफ़ाज़, ए ताज्जुब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واعَجَبا)

نام

ای-میل

تبصرہ

واعَجَبا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone