تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنْج عُیُوبِ شَرْعی" کے متعقلہ نتائج

پَنْج عُیُوبِ شَرْعی

گھوڑے کے پان٘چ بنیادی عیب جن کی وجہ سے گھوڑا نکما اور منحوس سمجھا جاتا ہے ، اور وہ یہ ہیں : حشری کمری (جس کی کمر سواری اور جست میں خم نہ ہو سکتی ہو) شب کور کہنہ لن٘گ من٘ھ زور (کٹکھنّا)

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنْج عُیُوبِ شَرْعی کے معانیدیکھیے

پَنْج عُیُوبِ شَرْعی

panj-'uyuub-e-shar'iiपंज-'उयूब-ए-शर'ई

  • Roman
  • Urdu

پَنْج عُیُوبِ شَرْعی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھوڑے کے پان٘چ بنیادی عیب جن کی وجہ سے گھوڑا نکما اور منحوس سمجھا جاتا ہے ، اور وہ یہ ہیں : حشری کمری (جس کی کمر سواری اور جست میں خم نہ ہو سکتی ہو) شب کور کہنہ لن٘گ من٘ھ زور (کٹکھنّا)
  • وہ آدمی جس میں پان٘چ بری عادتیں ہوں جنھیں شریعت میں حرام کہا گیا ہے اور وہ یہ ہیں : چوری زنا قمار بازی شراب خوری جھوٹ ، (مجازاً) جملہ عیوب ، کل برائیاں.

صفت

  • بہت برا ، جس میں طرح طرح کے عیب پائے جائیں.

Urdu meaning of panj-'uyuub-e-shar'ii

  • Roman
  • Urdu

  • gho.De ke paanch buniyaadii a.ib jin kii vajah se gho.Daa nikammaa aur manhuus samjhaa jaataa hai, aur vo ye hai.n ha hashrii kumrii (jis kii kamar savaarii aur jast me.n Kham na ho saktii ho) shab kuur kuhna ling munh zor (kaTakhnaa
  • vo aadamii jis me.n paanch barii aadte.n huu.n jinhe.n shariiyat me.n haraam kahaa gayaa hai aur vo ye hai.n ha chorii zanaa qimaarbaazii sharaabakhorii jhuuT, (majaazan) jumla uyuub, kal buraa.iiyaa.n
  • bahut buraa, jis me.n tarah tarah ke a.ib pa.e jaa.e.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَنْج عُیُوبِ شَرْعی

گھوڑے کے پان٘چ بنیادی عیب جن کی وجہ سے گھوڑا نکما اور منحوس سمجھا جاتا ہے ، اور وہ یہ ہیں : حشری کمری (جس کی کمر سواری اور جست میں خم نہ ہو سکتی ہو) شب کور کہنہ لن٘گ من٘ھ زور (کٹکھنّا)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنْج عُیُوبِ شَرْعی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنْج عُیُوبِ شَرْعی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone