تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُوٹَن" کے متعقلہ نتائج

اُوٹَن

وہ لکڑی جس پرچارہ وغیرہ رکھ کر گنڈْاسی سے کاٹتے ہیں

اَوٹَن

پانی کے جوش کھانے کی کیفیت، ابلنے کا عمل، گرمی پانے سے بخارات اٹھنا،

اُوٹَنگا

رک : اٹنگا۔

اُوٹَنگَل

رک : اٹنگل ۔

اوٹنا

اناج وغیرہ ہلّا پھیلا کر لینا؛ اوٹ کرنا، آڑ کرنا، پردہ کرنا

اوٹنی

instrument for separating the seeds from cotton

اُوٹنا

اٹھنا

اَوٹْنا

کسی سیال یا رقیق مادہ کو آگ پر چڑھا کر گاڑھا کرنے کا عمل، دیر تک ابالنا، تپنا، کھولنا، جیسے: دودھ اوٹ گیا (اس لفظ کا استعمال صرف سیال مادہ کے لیے ہوتا ہے)

ہُوٹِن٘گ

جلسے یا مشاعرے وغیرہ میں مذمت یا ناپسندیدگی کے اظہار کے لیے شور مچانا، نعرے بازی یا ہُلَّڑ مچا کر بھگا دینا یا خاموش کر دینا

ہُوٹِنگ کَرنا

(جلسے یا مشاعرے وغیرہ میں) ہُلَّڑ یا ہٹر بونگ مچانا، اظہارِ ناپسندیدگی یا مذمت کے لیے آواز کسنا، شور کرنا (رک: ہوٹ کرنا).

آئے تھے ہَر بَھجْنے کو اور اَوٹَن لَگے کَپاس

جو کرنا چاہیے تھا اس کے خلاف کرنے لگے، دین کے بہانے دُنیا کمانے لگے

اردو، انگلش اور ہندی میں اُوٹَن کے معانیدیکھیے

اُوٹَن

uuTanऊटन

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

اُوٹَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اونٹنی
  • وہ لکڑی جس پرچارہ وغیرہ رکھ کر گنڈْاسی سے کاٹتے ہیں

اسم، مذکر

  • چرخی میں بنولے کو روئی سے جدا کرنے کا عمل، کپاس اوٹنے کا کام

Urdu meaning of uuTan

  • Roman
  • Urdu

  • u.unTnii
  • vo lakk.Dii jis par chaaraa vaGaira rakh kar ganaD॒aasii se kaaTte hai.n
  • charKhii me.n binaule ko ravii se judaa karne ka amal, kapaas oTne ka kaam

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُوٹَن

وہ لکڑی جس پرچارہ وغیرہ رکھ کر گنڈْاسی سے کاٹتے ہیں

اَوٹَن

پانی کے جوش کھانے کی کیفیت، ابلنے کا عمل، گرمی پانے سے بخارات اٹھنا،

اُوٹَنگا

رک : اٹنگا۔

اُوٹَنگَل

رک : اٹنگل ۔

اوٹنا

اناج وغیرہ ہلّا پھیلا کر لینا؛ اوٹ کرنا، آڑ کرنا، پردہ کرنا

اوٹنی

instrument for separating the seeds from cotton

اُوٹنا

اٹھنا

اَوٹْنا

کسی سیال یا رقیق مادہ کو آگ پر چڑھا کر گاڑھا کرنے کا عمل، دیر تک ابالنا، تپنا، کھولنا، جیسے: دودھ اوٹ گیا (اس لفظ کا استعمال صرف سیال مادہ کے لیے ہوتا ہے)

ہُوٹِن٘گ

جلسے یا مشاعرے وغیرہ میں مذمت یا ناپسندیدگی کے اظہار کے لیے شور مچانا، نعرے بازی یا ہُلَّڑ مچا کر بھگا دینا یا خاموش کر دینا

ہُوٹِنگ کَرنا

(جلسے یا مشاعرے وغیرہ میں) ہُلَّڑ یا ہٹر بونگ مچانا، اظہارِ ناپسندیدگی یا مذمت کے لیے آواز کسنا، شور کرنا (رک: ہوٹ کرنا).

آئے تھے ہَر بَھجْنے کو اور اَوٹَن لَگے کَپاس

جو کرنا چاہیے تھا اس کے خلاف کرنے لگے، دین کے بہانے دُنیا کمانے لگے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُوٹَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُوٹَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone