تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَوٹْنا" کے متعقلہ نتائج

اَوٹْنا

کسی سیال یا رقیق مادہ کو آگ پر چڑھا کر گاڑھا کرنے کا عمل، دیر تک ابالنا، تپنا، کھولنا، جیسے: دودھ اوٹ گیا (اس لفظ کا استعمال صرف سیال مادہ کے لیے ہوتا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں اَوٹْنا کے معانیدیکھیے

اَوٹْنا

auTnaaऔटना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

اَوٹْنا کے اردو معانی

فعل، فعل لازم

  • کسی سیال یا رقیق مادہ کو آگ پر چڑھا کر گاڑھا کرنے کا عمل، دیر تک ابالنا، تپنا، کھولنا، جیسے: دودھ اوٹ گیا (اس لفظ کا استعمال صرف سیال مادہ کے لیے ہوتا ہے)
  • (کنایتۃً) جوش میں آنا، امنگ میں آنا

Urdu meaning of auTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii syaal ya raqiiq maadda ko aag par cha.Dhaa kar gaa.Dhaa karne ka amal, der tak ubaalnaa, tapnaa, kholana, jaiseh duudh oT gayaa (is lafz ka istimaal sirf syaal maadda ke li.e hotaa hai
  • (kanaa.etan) josh me.n aanaa, me.n aanaa

English meaning of auTnaa

Verb, Intransitive verb

  • to boil, to evaporate over a fire, to be hot, to be consumed with rage or vexation
  • ( Figurative) seethe (with rage), fume

औटना के हिंदी अर्थ

क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • दूध, रस या किसी तरल पदार्थ को आँच पर चढ़ाकर गाढ़ा करना, खौलाना, देर तक उबालना, तपाना (इस शब्द का प्रयोग केवल तरल पदार्थों के लिये होता है )
  • (सांकेतिक) चक्कर खाना, जोश या उमंग में आना

اَوٹْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَوٹْنا

کسی سیال یا رقیق مادہ کو آگ پر چڑھا کر گاڑھا کرنے کا عمل، دیر تک ابالنا، تپنا، کھولنا، جیسے: دودھ اوٹ گیا (اس لفظ کا استعمال صرف سیال مادہ کے لیے ہوتا ہے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَوٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَوٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone