تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہْرُوپ" کے متعقلہ نتائج

بَہْرُوپ

(لفظاً) بہت سے روپ

بَہْرُوپا

مکار، شعبدہ باز، فریبی، بھانڈ، ایسا شخص جو روپ دھار کر لوگوں سے فائدہ اٹھائے، سوان٘گ بھرنے والا شخص پیشہ ور نقال

بَہْرُوپ لینا

وضع اختیار کرنا

بَہْرُوپ لانا

مختلف قسم کا بھیس، قسم قسم کی وضع، صورت بازی

بَہْرُوپ بنانا

کسی دوسرے کی وضع اختیار کرنا (جس میں اس پر اس کا دھوکا ہو جائے)

بَہْرُوپ بَھْرنا

نیا نیا روپ دکھانا، بھیس تبدیل کرنا، سانگ بھرنا

بَہْرُوپْیا

بھانڈ، ایسا شخص جو روپ دھار کر لوگوں سے فائدہ اٹھائے، سوان٘گ بھرنے والا شخص پیشہ ور نقال

بَہْرُوپ بَدَلْنا

نیا نیا روپ دکھانا، بھیس تبدیل کرنا، سانگ بھرنا

بَہْرُوپ دِکھانا

تماشہ دکھانا، رنگ لانا، نئی وضع اختیار کرنا

بَہروپ پَن

مختلف قسم کا بھیس، قسم قسم کی وضع، سوانگ، نقل، دھوکا، فریب

بَہْروُپْنی

بہروپیا کی تانیث

رُوپ بَہرُوپ

اصلی اور نقلی صورت ، اصل اور نقل ، دو رنگا پن.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَہْرُوپ کے معانیدیکھیے

بَہْرُوپ

bahruupबहरूप

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

بَہْرُوپ کے اردو معانی

ہندی - اسم، مذکر

  • (لفظاً) بہت سے روپ
  • (اصطلاحاً) مختلف قسم کا بھیس، قسم قسم کی وضع، صورت بازی
  • دھوکا، فریب، شعبدہ بازی
  • سوان٘گ، نقل، نقالی کرنا، سانگ بھرنا
  • ایک ذات جو بیلوں کی تجارت کرتی ہے اور گورکھپور، چمپارن وغیرہ پوربی ضلعوں میں بستی ہے، بیلوں کی تجارت کرنے والا

سنسکرت - صفت

  • مختلف شکلوں وضع بنانے والا

شعر

Urdu meaning of bahruup

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) bahut se ruup
  • (i.istlaahan) muKhtlif kism ka bhes, qism kism kii vazaa, suurat baazii
  • dhoka, fareb, shebdaa baazii
  • svaang, naqal, naqqaalii karnaa, saang bharnaa
  • ek zaat jo bailo.n kii tijaarat kartii hai aur gorakhpor, champaaraN vaGaira puurabii zilo.n me.n bastii hai, bailo.n kii tijaarat karne vaala
  • muKhtlif shaklo.n vazaa banaane vaala

English meaning of bahruup

Hindi - Noun, Masculine

Sanskrit - Adjective

  • multi-faceted

बहरूप के हिंदी अर्थ

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) बहुत से रूप
  • (पारिभाषिक) अनेक रूपों या आकारों वाला, भाँति-भाँति का, भिन्न भिन्न भेस वाला, विभिन्न प्रकार के भेस धारण करने वाला
  • धोका, फ़रेब
  • स्वांग, नक़ल, नक़्क़ाली करना, स्वांग भरना
  • एक जाति जो बैलों का व्यवसाय करती है और गोरखपुर, चंपारन आदि पूरबी जिलों में बसती है, बैलों का व्यवसाय करने वाला

संस्कृत - विशेषण

  • अनेक रूप धारण करने वाला

بَہْرُوپ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَہْرُوپ

(لفظاً) بہت سے روپ

بَہْرُوپا

مکار، شعبدہ باز، فریبی، بھانڈ، ایسا شخص جو روپ دھار کر لوگوں سے فائدہ اٹھائے، سوان٘گ بھرنے والا شخص پیشہ ور نقال

بَہْرُوپ لینا

وضع اختیار کرنا

بَہْرُوپ لانا

مختلف قسم کا بھیس، قسم قسم کی وضع، صورت بازی

بَہْرُوپ بنانا

کسی دوسرے کی وضع اختیار کرنا (جس میں اس پر اس کا دھوکا ہو جائے)

بَہْرُوپ بَھْرنا

نیا نیا روپ دکھانا، بھیس تبدیل کرنا، سانگ بھرنا

بَہْرُوپْیا

بھانڈ، ایسا شخص جو روپ دھار کر لوگوں سے فائدہ اٹھائے، سوان٘گ بھرنے والا شخص پیشہ ور نقال

بَہْرُوپ بَدَلْنا

نیا نیا روپ دکھانا، بھیس تبدیل کرنا، سانگ بھرنا

بَہْرُوپ دِکھانا

تماشہ دکھانا، رنگ لانا، نئی وضع اختیار کرنا

بَہروپ پَن

مختلف قسم کا بھیس، قسم قسم کی وضع، سوانگ، نقل، دھوکا، فریب

بَہْروُپْنی

بہروپیا کی تانیث

رُوپ بَہرُوپ

اصلی اور نقلی صورت ، اصل اور نقل ، دو رنگا پن.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَہْرُوپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَہْرُوپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone