تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِرُوپ" کے متعقلہ نتائج

نِرُوپ

۱۔ وہ شخص جس کی کوئی شکل نہ ہو ؛ ایشور کا نام

نِرُوپَن

دریافت کرنا ؛ مقرر کرنا ؛ کیفیت ؛ تفصیل ، تشریح ؛ تلاش ، جستجو ؛ دیکھنا ، نظارہ

رُوپ نِرُوپ جائے نہیں بولی، ہلُکا گَرُو جائے نہیں تولی

خُدا کی تعریف ہے کہ وہ خوبصورت ہے یا بد صورت ہے کہا نہیں جا سکتا اور ہلکا یا بھاری ہے تولا نہیں جا سکتا

نِروگ

بیماری سے بچا ہوا یا محفوظ، تندرست، صحت مند، خوش، مسرور

نِرلپ

بغیر لیپ کے، جس میں لیپ نہ لگایا گیا ہو

نَرُوک

ایک روئیدگی کی جڑ جو کرمان کے پہاڑوں میں پیدا ہوتی ہے ، یہ جڑ لعبت ِبربری کی طرح اور اس سے بڑی ہوتی ہے ، موسم ربیع کے اول میں پیدا ہوتی ہے ، پتے اس کے خربوزے کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں

نِروَل

خالص ، بے میل ، نرالا ، نیارا

نِر رُوپ

جس کا کوئی روپ نہ ہو ،بے صورت ۔

نِگُوں

۱۔ اوندھا ، اُلٹا ۔

نارُو

کنجوس، بخیل

نِچُو

نیچو، نیچے

نَروَس ہونا

اعصابی کیفیت کا شکار ہو جانا ؛ ایک قسم کا ہلکا خوف طاری ہو جانا ، خوف زدہ ہونا ، گھبرا جانا ۔

نرود میخ آہنی در سنگ

سنگ دل کسی کی نہیں سنتا

یائے نِگُوں

(خطاطی) یاے مدور کے ساتھ نصف دائرہ شامل کرنے کے نتیجے میں بننے والی ’یے ‘ جو کہ الٹی نظر آتی ہے ۔

نِگُوں ہونا

bow in submission, reverence or greeting

اردو، انگلش اور ہندی میں نِرُوپ کے معانیدیکھیے

نِرُوپ

niruup•निरूप

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

نِرُوپ کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ وہ شخص جس کی کوئی شکل نہ ہو ؛ ایشور کا نام
  • ۱۔ بے شکل ، بے جسد ، غیر مادّی ؛ مراد : خداوند تعالیٰ ۔
  • ۔ ہوا ؛ دیوتا ؛ آکاش

شعر

Urdu meaning of niruup

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ vo shaKhs jis kii ko.ii shakl na ho ; ishvar ka naam
  • ۱۔ be shakl, be jasad, Gair maaddii ; muraad ha Khudaavand taala
  • ۔ hu.a ; devtaa ; aakaash

English meaning of niruup

Adjective

  • formless, without form, amorphous, i.e: God, Lord, Allah
  • air, sky, God

निरूप के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसका कोई रूप न हो, निराकार, अशारीरिक, अर्थात: ईश्वर, प्रभु, खुदा, अल्लाह
  • हवा, देवता, आकाश

نِرُوپ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِرُوپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِرُوپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone