تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُٹْھتا بَیْٹھتا" کے متعقلہ نتائج

اُٹْھتا بَیْٹھتا

انسان و خیزان ، گرتا پڑتا ہوا ۔

بَیٹْھتا اُٹْھتا

گرتا پڑتا، افتاں و خیزاں.

اُٹْھتے بیٹھتے

افتان و خیزان ، گرتے پڑتے ہوئے ۔

بَیْٹھتے اُٹْھتے

رک : بیٹھتا اٹھتا.

اُٹھتے جُوتی بَیٹْھتے لات

ہر وقت بے عزتی، نہایت ذلت و خواری کا برتاؤ، جا بیجا ہمہ وقت تنبیہ کا برتاؤ، بات بات بات پر سرزنش یا سزا وغیرہ

بَیٹْھتے کوسْنا اُٹھتے دو ہَتَّڑ

ہر وقت ایذا رسانی اور برا بھلا کہنے کی صورت حال

اُٹھتے لات بیٹھتے گُھونسا

نہایت ذلت سے رکھنا، ہر وقت تنبیہ و درشتی کرتے رہنا

اُٹْھنا بَیٹْھنا

نشست و برخاست رکھنا، صحبت رکھنا

اُٹھا بَیٹھنا

خرچ کرنا، ترکِ تعلق کرنا

بَیٹْھنا اُٹْھنا

(لفظاً) نشست و برخاست، بیٹھنے اور اٹھنے کا عمل

اٹھا بیٹھا

کسی کے ساتھ رہنے کی کیفیت، دوستوں عزیزوں میں بیٹھک کرنا

ہاتھ بَیٹھنا

ہاتھ جمنا، مشق ہونا، مہارت ہونا

دِل اُٹھا بَیٹھنا

قطع تعلق کرلینا

ہاتھ اُٹھا بَیٹھنا

ماربیٹھنا، دست درازی کرنا

ہاتھ چھوڑ بَیٹْھنا

تھپڑ مار دینا ؛ ضرب لگانا (رک : ہاتھ چھوڑ دینا) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اُٹْھتا بَیْٹھتا کے معانیدیکھیے

اُٹْھتا بَیْٹھتا

uThtaa-baiThtaa•उठता-बैठता

  • Roman
  • Urdu

اُٹْھتا بَیْٹھتا کے اردو معانی

  • انسان و خیزان ، گرتا پڑتا ہوا ۔

Urdu meaning of uThtaa-baiThtaa

  • Roman
  • Urdu

  • insaan-o-Khiizaan, girtaa pa.Dtaa hu.a

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُٹْھتا بَیْٹھتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُٹْھتا بَیْٹھتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone